نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردعمل
نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ نسیم شاہ کے حوالے سے گذشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھی کہ ان کی منگنی ہوگئی ہے ۔انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی وائیٹلٹی بلاسٹ کھیلنے میں مصروف قومی فاسٹ بولر ایک بار اپنی […]