پری نیتی چوپڑا کی والدہ رینا نے بیٹی کی بھارتی سیاستدان سے منگنی کے بعد جذبات پیغام شیئر کیا ہے ۔انہوں نے پری نیتی اور راگھو کی منگنی کی ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے ۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آُ کی زندگی میں ایسی وجوہات ہیں جو آپ کو بار بار یہ یقین دلاتی ہیں کہ اوپر ایک خدا موجود ہے ۔انہوں نے لکھا کہ یہ منگنی انہیں وجوہات میں سے ایک ہے ۔انہوں نے اپنی پوسٹ کے آخر میں بیٹی کی منگنی کی تقریب میں شرکت کرنیوالے تمام افراد کا اس خوشی کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کرنے کیلئے شکریہ ادا کیا۔
انٹرٹینمنٹ
پری نیتی چوپڑا کی منگنی کے بعد والدہ کا جذباتی پیغام
- by web_desk
- مئی 16, 2023
- 0 Comments
- 1046 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this