کھیل

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردعمل

نسیم شاہ کا اپنی منگنی کی افواہوں پر ردعمل

نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے منگنی کی افواہوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کیاہے ۔ نسیم شاہ کے حوالے سے گذشتہ کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کررہی تھی کہ ان کی منگنی ہوگئی ہے ۔انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی وائیٹلٹی بلاسٹ کھیلنے میں مصروف قومی فاسٹ بولر ایک بار اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی منگنی کے بارے میں پھیلی تمام افواہوں کی تردید کرچکے ہیں

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image