لاپتہ افراد کمیشن نے تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں
عدالتی حکم پر لاپتہ افراد کمیشن نے تمام تفصیلات اٹارنی جنرل کو جمع کرا دیں۔کمیشن کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ 3485 لاپتہ افراد کے کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے، شہریوں کی جبری گمشدگی کے 2752 کیسز بلوچستان سے موصول ہوئے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ […]