تازہ ترین

حکومت نے پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دیدی

لاہور: لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی لاہور میں ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دیدی۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کے حکام نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے ملاقات کی اس دوران ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو کل ریلی کی اجازت […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا استعفوں کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی جانے کا پلان ملتوی

اسلام آباد:تحریک انصاف کا استعفوں کی تصدیق کیلئے قومی اسمبلی جانے کا پلان ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ پھر لٹک گیا،یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی کی عدم دستیابی کے باعث کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی […]

Read More
ادارتی پسند

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات31دسمبر کو کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل دائر

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات31دسمبر کو کرانے کے لئے پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما علی نواز اعوان نے وکیل سردار تیمور اسلم کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس میں د رخواست میں کابینہ […]

Read More
تازہ ترین

پرویز الٰہی سبکدوشی:پی ٹی آئی اور ق لیگ کا عدالت جانے کا فیصلہ

لاہور:گورنر پنجاب کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے اور اسمبلی کو تحلیل کرنے کے خلاف پی ٹی آئی اور ق لیگ نے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب کی جانب سے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ کے عہدے سے سبکدوشی کرنے اورچیف سیکرٹری کی جانب سے کابینہ […]

Read More
پاکستان

استعفوں کی تصدیق،سپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کودوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی نے اراکین کو استعفوں کی تصدیق کے لئے دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق نیوز کے مطابق تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے پی ٹی آئی ا راکین اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی کوخط لکھا […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا آج گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر بھرپور احتجاج کا اعلان

لاہور:پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب کی صورتحال کے پیش نظر آج گورنر ہاؤس پنجاب کے باہر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر نے کہا کہ عمران خان5بجے قوم اور گورنر ہاؤس کے باہر جمع ہونے ورالے کارکنان سے خطاب کریں گے۔انہوں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کا استعفے منظوری کیلئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد:تحریک انصاف نے قومی اسمبلی سے استعفوں کی منظوری کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی استعفوں کی منظوری کے لئے ایک بار پھر سپریم کورٹ جائے گی۔اس سلسلے میں قانونی ماہرین نے تیاری شروع کردی۔سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے استعفے […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی اور ق لیگ کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پربات چیت مکمل

لاہور:مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق مسلم لیگ(قائداعظم)اور تحریک انصاف کے درمیان آئندہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا ہے۔جس کے مطابق دونوں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

روز نیوز ایکسل ٹی وی ملک سے نا خواندگی مٹانے کیلئے بھر پور کردار اداکرے گا وفاقی وزیر برائے تعلیم راناتنویر حسین

اسلام آباد(ضیاء الرحمان ، اعظم خان، تصاویر شیخ حبیب)وفاقی وزیر برائے تعلیم راناتنویر حسین نے کہا ہے کہ روز نیوز ایکسل ٹی وی ملک سے نا خواندگی مٹانے کیلئے بھر پور کردار ادکرے گا، اس کو بہت پہلے مارکیٹ میں آجانا چاہئے تھا، فاصلاتی نظام تعلیم کی اہمیت کرونا کے دنوں میں بڑھی ہے، اور […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کے لوگ عمران خان کو ہٹا کر کسی ایماندار کو چیئرمین بنائیں گے،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگ چور،جھوٹے کو لیڈر شپ کے عہدے سے ہٹائیں اور کسی نیک ایماندار کو چیئرمین بنائیں۔رانا ثناء اللہ نے بیان میں کہا کہ عمران فراڈیا جھوٹی خبریں شہباز شریف کے خلاف شائع کراتا رہا اور خودگھڑیاں چوری کرتا رہا،ڈیلی میل کی معافی اعتراف ہے […]

Read More