تازہ ترین

وزیراعظم آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق بجٹ کے خواہاں ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد ،وزیراعظم نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے ۔شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات کے بارے میں بتایا ہے کہ اس حوالے سے امید پائی جاتی ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تو نکال لے گا، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بغیر پاکستان ایک سہ ماہی تونکال لے گا ، لیکن اکتوبر تا دسمبر دوسری سہ ماہی پاکستان کا آئی ایم ایف کے بغیر گزارنا تقریباً ناممکن ہے ۔مفتاح اسماعیل کا مزید کہنا تھا کہ امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کرجائینگے […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بہترین کاامکان

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد پاکستانی روپے میں بھی بہترین کا امکان موجود ہے ۔اس حوالے سے ماہرین نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد سری لنکن کرنسی میں بہتر آئی ۔بھارت میں ایک ڈالر 83 بھارتی روپے اور بنگلادیش میں 107 ٹکوں کاہے ۔افغانستان میں […]

Read More
پاکستان

حماد اظہر کا اگلا بجٹ آئی ایم ایف کے مطابق بنانے کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے گلا بجٹ آئی ایم ایف کی فرمائش کے مطابق بنانے کا مطالبہ کردیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت کو بجٹ پیش نہیں کرنا چاہیے ، اگر اس حکومت نے بجٹ پیش کیا بھی تو لازمی ہے کہ یہ بجٹ سیاسی نہ ہو اور اس پر […]

Read More
معیشت و تجارت

ٓآئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس مراکش میں ہوگا

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس اکتوبر کے دوران مراکش میں ہوگا ، اس سے قبل دبئی استنبول ، اور بالی میں دونوں مالیاتی اداروں کے اجلاس ہوچکے ہیں ۔اکتوبر 2026 میں سالانہ اجلاس کیلئے بینکاک کا انتخاب کیاگیا ہے دونوں اداروں کے بورڈ آف گورنرز نے مشترکہ بیان دیتے ہوئے فیصلے […]

Read More
تازہ ترین

حکومت نے تین ارب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان آئی ایم ایف کو دیدیا

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے تین رب ڈالر کی مزید فنانسنگ کا پلان عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کو دیدیا گیا ۔رائزٹو پروگرام سے 45 کروڑ ، اے آئی آئی بی اور کمرشل بینکوں سے ایک ارب ڈالر قرض ملے گا۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے درمیان فنانسنگ پربات چیت جاری ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کاسستے پیٹرول اسکیم پر شدید اعتراض، حکومتی تجویز مسترد کردی

اسلام آباد:آئی ایم ایف نے پیٹرول پر مجوزہ سبسڈی کی ابتدائی تجویز مسترد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت کی جانب سے موٹرسائیکل اور 800 سی سی سے کم گاڑیوں کیلئے سستے پیٹرول کی اسکم پر شدید اعتراض کیا ہے۔ آئی ایم ایف نے سوال اُٹھایا کہ اس اسکیم کیلئے کتنی سبسڈیدرکار ہوگی؟ […]

Read More
معیشت و تجارت

فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کی آئی ایم ایف سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش

پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن نے آئی ایم ایف سے نجات دلانے کیلئے حکومت کو پیشکش کردی۔ پاکستان فاریکس ایکسچینج ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک بوستان کا قائمہ کمیٹی خزانہ کو بریفنگ میں کہنا ہے کہ ہم حکومت کو آگلے دو سال کیلئے ماہانہ ایک ارب ڈالر ز دے سکتے ہیں پھر پاکستان کو آئی […]

Read More
معیشت و تجارت

بیرونی مالیاتی یقینی دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ بیرونی شراکت داروں کی بروقت مالی امداد پاکستان کیساتھ نویں جائزے کی کامیابی یقینی بنانے میں اہم ہوگی اورمالیاتی یقین دہانیوں کے بعد پاکستان کیساتھ اگلا قدم اُٹھاسکیں گے۔آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیا ن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو […]

Read More