اسلام آباد ،وزیراعظم نے وزارت خزانہ سے کہا ہے کہ وہ آئندہ بجٹ میں یقینی بنائیں کہ آئی ایم ایف کے طے شدہ معیارات کی کوئی خلاف ورزی نہ ہونے پائے ۔شہباز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے مابین ہونیوالی ملاقات کے بارے میں بتایا ہے کہ اس حوالے سے امید پائی جاتی ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے ایک سمجھوتے پر پہنچ جائیگی ۔حکومت کی جانب سے عمومی انتخابی سال کیلئے پاپولر بجٹ دینے کی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کوئی ایسا بجٹ افورڈ نہیں کرسکتا جس میں آئی ایم ایف کی طے کردہ بنیادی باتوں کیخلاف ورزی کی گئی ہوں
Leave feedback about this