پاکستان معیشت و تجارت

کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانیوالی 10 پروازیں منسوخ

انتظامی مسائل کی وجہ سے آج کراچی سے اسلام آباد اور فیصل آباد جانے والی 10 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق ملتان سے شارجہ کی پرواز پی کے 293 کی روانگی میں ساڑھے 3 گھنٹے جبکہ اسلام آباد سے جدہ کی پرواز ای آر 801 کی روانگی میں 3 گھنٹے کی تاخیر ہوئی۔اسلام آباد […]

Read More
پاکستان

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی

کراچی میں شدید گرمی نے قیامت ڈھا دی، 6 روز میں اموات کی تعداد 712 تک پہنچ گئی۔کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے حبس اور شدید گرمی عروج پر ہے، قیامت خیز گرمی، ہیٹ ویو یا پھر وجہ کچھ اور ہے۔ایدھی فانڈیشن کے مطابق گزشتہ روز 127 میتیں ایدھی سرد خانے لائیں گئیں، 25 […]

Read More
کھیل

کراچی میں بارش ، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی میں بارش ، پی ایس ایل کا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم کے اطرف میں بارش سے آج پی ایس ایل 9 میں ہونے والا میچ متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔کراچی اسٹیڈیم کے اطراف گزشتہ آدھے گھنٹے سے ہلکی بارش ہو رہی ہے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی میں سردی بڑھ گئی ، کم سے کم درجہ حرارت کتنا رہ سکتا ہے؟ جانیں

بارش کے بعد کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے جب کہ […]

Read More
پاکستان

کراچی اپنے اصل کی طرف لوٹ رہا ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ کراچی شہر اپنی اصل کی طرف لوٹ رہا ہے، عوام نے 8 فروری سے پہلے ریفرنڈم دیا۔جماعت اسلامی نے کراچی کے باغ جناح میں “ایلن کراچی” ریلی نکالی، جس میں امیر جماعت اسلامی نے شرکت کی اور خطاب کیا۔امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عظیم الشان […]

Read More
پاکستان

زرداری کے دوست کے بیٹے کو کراچی ائیر پورٹ پر رو ک لیا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی دوست انور مجید کے بیٹے نمر مجید کو کراچی ایئرپورٹ سے گرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق نمر مجید کو ایک اعلیٰ شخصیت کی مبینہ مداخلت کے بعد رہا کیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق نمر مجید ایک دفعہ کی اجازت لے کر بیرون […]

Read More
پاکستان

کراچی میں آج اس موسم سرما کی سرد ترین صبح ہے

کراچی میں آج اس موسم سرما کی سرد ترین صبح ہے۔کراچی میں آج موسم سرما کی سرد ترین صبح تھی۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پارہ 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ہے، سردی کی شدت آئندہ دو سے تین روز تک برقرار رہے گی۔ سردار سرفراز نے کہا کہ […]

Read More
جرائم

کراچی: فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

کراچی کے علاقے مسمات میں سپارکو روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی ہے جو کہ رکشہ ڈرائیور تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے، مقتول […]

Read More
پاکستان

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر ہے

دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں کراچی پہلے نمبر پر آگیا ہے جب کہ لاہور پانچویں نمبر پر ہے۔آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقہ جات میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں دھند کے ڈیرے ہیں، موٹروے ایم فائیو شیر […]

Read More
جرائم

کراچی، سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 22 افراد زخمی ہوگئے

کراچی میں سال نو کے جشن میں مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے جب کہ 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریباً تمام علاقوں میں رات 12 بجے فائرنگ کی گئی اور نئے سال کا آغاز فائرنگ، پٹاخوں اور خوش گپیوں […]

Read More