پاکستان

کراچی آج صبح آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا

کراچی کا آج صبح فضائی معیار انتہائی مضر صحت تھا ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی آج صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا ، صبح 8 سے 9 بجے کے درمیان کراچی میں فضائی آلودگی 228 پرٹیکیو لیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور […]

Read More
جرائم

کراچی ، اورنگی سے گرفتار زخمی ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن کے پاکستان بازار میں مبینہ مقابلے کے دوران گرفتار ہونیوالا زخمی ملزم ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔پولیس کے مطابق اورنگی ٹاﺅن پاکستان بازار سے مبینہ مقابلے کے دوران ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیاگیا تھا ، جو کہ ہسپتال میں دوران علاج چل بسا۔گرفتار ملزم فرحان سے […]

Read More
موسم

کراچی کے شہری گرم اور مرطوب موسم سے کیسے محفوظ رہ سکتے ہیں ؟

طبی ماہرین نے کراچی میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث شہریوں کیلئے احتیاط تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کردیں ۔صبح گیارہ سے شام پانچ بجے تک سورج کی شعاعیں براہ راست زمین پر پڑتی ہیں سورج کی براہ راست شعاﺅں سے بچنے کیلئے شہری سر ڈھانپ کر باہر نکلیں۔بلڈ پریشر اور فالج کے […]

Read More
کھیل

کراچی میں اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا آج سے آغاز

کراچی میں اوور چالیس گلوبل کرکٹ کپ کا آغاز آج سے ہوگا ، پاکستان پہلا میچ امریکا کیخلاف کھیلے گا۔ایونٹ میں حصہ لینے کیلئے سات ملکوںکی ٹیمیں کراچی میں موجود ہیں ۔پاکستانی ٹیم کی قیادت مصباح الحق کرینگے ، جبکہ عبدالرزاق ، شاہد آفریدی اور حسن رضا بھی ایکشن میں ہونگے ۔گذشتہ روز کراچی کے […]

Read More
تازہ ترین جرائم

کراچی ، فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاﺅن میں فائرنگ سے جماعت اسلامی کا کونسلر جاں بحق جبکہ دو افراد زمی ہوگئے ۔جھگڑا بجلی کی تاروں میں کنڈا لگانے پر ہوا فائرنگ کرنیوالا گروپ چوری کی بجلی کے بدلے رقم وصول کرتا ہے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق حبیب اللہ جماعت اسلامی کا کونسلر ہے ۔کارکن […]

Read More
تازہ ترین

کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست

اسلام آباد : کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 23-2022 کی تین مختلف سہ ماہی ایڈ جسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے ۔حکومت کی جانب سے نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں اکتوبر […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاﺅن میں فائرنگ سے پی پی کا مقامی عہدیدار امجد حسین جاں بحق ہوگیا ۔پولیس کے مطابق مقتول کو دس گولیاں ماری گئیں ، لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ۔پولیس کا کہنا ہے کہ دو موٹرسائیکلوں پر پانچ ملزمان سوات تھے ، تین نے فائرنگ کی ۔ایس ایس پی کے مطابق […]

Read More
تازہ ترین

آصف علی زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری آج دبئی سے کراچی پہنچ گئے ہیں ،آصف زرداری کئی روز سے بیرون ملک تھے ۔ان کے ہمراہ 9 دیگر مسافر بھی خصوصی طیارے میں سوار تھے ۔

Read More
پاکستان

کراچی ، ترکیہ کے نائب صدر پاکستان پہنچ گئے

ترکیہ کے نائب صدر سادات یلماز پاکستان کے دورے پر اچی پہنچ گئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر آج پاکستان نیوی کی تقریب میں شریک ہونگے ۔کراچی شپ یارڈ پی این ایس طارق میں چوتھے ملجم کلاس کورویٹ کا افتتاح کیاجائیگا۔پاک بحریہ […]

Read More
موسم

کراچی ، آج شام ہلکی بارش کاامکان

کراچی میں آج شام یا رات میں بوندا باندی اور ہلاکی بارش کا امکان ظاہر کیاجارہاہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دران شہر میں مطلع جزوی ابر آلود اور موسم مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔کرچی سے کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکار ڈ کیاگیا جبکہ زیادہ […]

Read More