پاکستان

کراچی، شارع فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، نوجوان جاں بحق

کراچی، شارع فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، نوجوان جاں بحق کراچی میں شاہراہ فیصل پر صدر تھانے کے قریب تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ریسکیو کے مطابق تھانہ صدر کے قریب شاہراہ فیصل پر تیز رفتار ڈرائیور بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی کا موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات کو سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 13 سے 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے […]

Read More
پاکستان

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر واقع عمارت میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

کراچی میں شارع فیصل پر واقع عمارت میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔فائر بریگیڈ کا عملہ عمارت کی 10ویں منزل پر آگ بجھانے میں مصروف ہے جہاں اے سی کولنگ سسٹم کی وائرنگ میں آگ لگ گئی۔اس سے قبل فائر بریگیڈ کی پانچ گاڑیوں نے ایک گھنٹے کی […]

Read More
پاکستان

کراچی میں خنکی بڑھنے اور درجہ حرارت میں کمی کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں خنکی بڑھنے کیساتھ درجہ حرارت میں کمی کا امکان ظاہر کیاہے ۔شہر قائد میں آئندہ دو روز تک میں کم سے کم درجہ حرارت بارہ سے 14 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت اٹھائیس اور تیس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا […]

Read More
جرائم

کراچی ، کورنگی میں خاتون کا قتل ، ملزم گرفتار

کراچی میں کورنگی صنعتی ایریا سے خاتون کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا ۔گرفتار ملزم شہباز کی نشاندہی پر خاتون کی لاش گھر کے اندر موجود ڈرم سے برآمد کی گئی ۔خاتون کے شوہر نے بیوی کے قتل کا مقدمہ درج کرایا تھا جس کے بعد شک کی بنیاد پر چار […]

Read More
پاکستان جرائم

کراچی ، مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ملزم ہسپتال سے گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کا ایک زخمی ملزم تعاقب کے بعد ہسپتال سے گرفتار کرلیاگیا ۔نیو کراچی صنعتی ایریا میں شاہین فورس کا ملزمان سے مبینہ مقابلہ ہوا ، فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی سمیت دوملزمان فرار ہوگئے اس موقع پر پولیس نے زخمی ملزم سعید کو تعاقب کے بعد […]

Read More
جرائم

کراچی ، تین رکنی ڈکیت گروہ گرفتار

کراچی میں ڈاکس مچھر کالونی کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو درجن سے زائد وارداتوں میں ملوث تین رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کرلیا۔ڈی آئی جی ساﺅتھ اسد رضا کے مطابق ساﺅتھ پولیس نے ڈاکس کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے تی رکنی ڈکیت گروہ کو گرفتار کیا۔ملزمان کے قبضے سے دو عدد […]

Read More
صحت

کراچی ، ملیریا کے مزید 19 کیسز رپورٹ

کراچی میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملیریا کے 19 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ضلع ملیر سے ملیریا کے گیارہ اور ضلع جنوبی سے تین کیسز سامنے آئے ہیں ۔ضلع شرقی اور ضلع کورنگی سے بھی 2 ،2 کیسز جبکہ ضلع غربی سے ملیریا کا ایک […]

Read More
پاکستان موسم

کراچی کا موسم آج سے گرم ہونے کا امکان

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ہواﺅں کے رخ میں تبدیلی کے باعث آج سے موسم گرم ہونے کا امکان ہے ۔شہر کراچی کا آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے ۔شہر قائد میں کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ہے ۔کراچی […]

Read More
پاکستان

کراچی آج صبح آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا

کراچی کا آج صبح فضائی معیار انتہائی مضر صحت تھا ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق کراچی آج صبح دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلے نمبر پر رہا ، صبح 8 سے 9 بجے کے درمیان کراچی میں فضائی آلودگی 228 پرٹیکیو لیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی ۔ائیر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور […]

Read More