جرائم

کراچی: فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق

چارسدہ: کار پر فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے مسمات میں سپارکو روڈ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت یاسین کے نام سے ہوئی ہے جو کہ رکشہ ڈرائیور تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل پر سوار 2 ملزمان نے فائرنگ کی اور فرار ہو گئے، مقتول کو لوٹا نہیں گیا، واقعہ ذاتی دشمنی یا ڈکیتی کا ہے، اس حوالے سے تفتیش کر رہے ہیں۔عینی شاہد نے بتایا کہ سبزی منڈی جاتے ہوئے 2 ملزمان نے منور چورنگی پر رکنے کا اشارہ کیا، مقتول غلام یاسین نے رکنے کے بجائے رکشے کی رفتار تیز کردی، ملزمان قریب پہنچے اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image