تازہ ترین

چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اورفوج کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں بابائے قوم نے انتھک کوششوں سے خود مختاراور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، […]

Read More
تازہ ترین

آئین کی بالادستی کے بغیر کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو

  اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام نے اپنے نمائندے منتخب کیے، ہم نے سیاست کو اپنی توہین […]

Read More
پاکستان

تمام فیصلے بانی چیئرمین کے وژن پر مشاورت سے کیے جاتے ہیں ، تحریک انصاف

تمام فیصلے بانی چیئرمین تحریک انصاف کے وڑن کی مشاورت سے کیے جاتے ہیںپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام فیصلے بانی چیئرمین کے وڑن پر مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوتے ہیں۔ایک بیان میں پی ٹی آئی کے ترجمان نے کہا کہ بیرسٹر گوہر علی کو پی ٹی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی کا چیئرمین کون ہوگا؟ انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بیرسٹر گوہر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے عہدے کیلیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے حکم پر پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن آج ہوں گے، بانی اراکین نے موجودہ سیٹ اپ کی جانب سے کیے گئے انتظامات پر […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

احتساب عدالت اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔نیب نے ریفرنس دائر کیا ہے جس میں چیئرمین پی ٹی آئی بشریٰ بی بی ، فرح گوگی اور دیگر کو ملزمان نامزد کیاگیا ہے ۔ملزمان میں شہزاد اکبر ، بیرسٹر ضیا المصطفیٰ نذیر اور زلفی بخاری […]

Read More
دنیا

چیئرمین پی ٹی آئی کے صاحبزادے قاسم نے اہم سنگ میل عبور کرلیا ، جمائمہ کو بیٹے پر فخر

چیئرمین پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے اہم سنگ میل عبور کرلیا جس پر سابق وزیراعظم کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ خوشی سے نہال نظر آرہی ہیں ۔بیٹے قاسم خان کیساتھ تصویریں شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا ہے ۔انہوں نے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے قاسم خان پر بہت […]

Read More
تازہ ترین

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی جیل میں سماعت روکنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کے جیل ٹرائل پر حکم امتناع جاری کردیا ۔چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس کے جیل ٹرائل کیخلاف انٹر ا کورٹ اپیل پر جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز پر مشتمل بینچ نے سماعت کی ۔سنگل بینچ نے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے جج کی […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کے خاندان میں پھوٹ پڑچکی ، شیرازہ بکھرنیوالا ہے ، پرویزخٹک

پی ٹی آئی پی پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم کے خاندان میں پھوٹ پڑچکی ہے ۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جماعت کوتنقید کا نشانہ بنایا ، انہوں نے کہاکہ آج خیبر پختونخوا کے طویل وعرض میں پی […]

Read More
پاکستان جرائم

چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقلی کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی اور انہیں اٹک جیل سے اڈیالہ […]

Read More
پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن اور بہنوئی اینٹی کرپشن عدالت میں پیش

مظفر گڑھ کی اینٹی کرپشن کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان اور ان کے شوہر پیش ہوگئے ۔محکمہ اینٹی کرپشن کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ کیس سے متعلق ریکارڈ اور تفتیشی افسر ہائیکورٹ ملتان گئے ہیں ۔اس موقع پر اسپیشل جج اینٹی کرپشن نے کہا کہ ہائیکورٹ میں […]

Read More