تازہ ترین

چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اورفوج کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اورفوج کا بابائے قوم کو خراج عقیدت

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس، سروسز چیفس اور افواج پاکستان نے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مسلح افواج قائداعظم کے لازوال وژن اور بے مثال قیادت کوخراج تحسین پیش کرتی ہیں
بابائے قوم نے انتھک کوششوں سے خود مختاراور آزاد پاکستان کی بنیاد رکھی۔آج قائد کے رہنما اصولوں،ایمان، اتحاد اور تنظیم پر کار بند رہنے کا عزم کرتے ہیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image