پاکستان دنیا معیشت و تجارت

موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی میں مزید کمی کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی درجہ بندی مزید کم کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ منفی سے گرا کر سی مقرر کر دی ہے۔ پاکستان 7 سال بعد موڈیز کی سی رینکنگ میں دوبارہ آگیا ہے۔ واضح رہے کہ سوڈیز نے جون میں پاکستان کی ریٹنگ منفی کی […]

Read More
Uncategorized

حکومت اور اپٹما کے درمیان معاملات طے پا گئے

حکومت اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)کے درمیان ٹیکسٹائل سیکٹر کیلئے معاملات طے پا گئے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار کچھ میں پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی پیٹرن انچیف گوہر اعجاز کی سربراہی میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی ،حکومت اوراپٹما کے درمیان […]

Read More
پاکستان

خیبر پختونخوا پولیس کا اساتذہ پر لاٹھی چارج شدت اختیار کر گیا، متعدد افراد ہسپتال منتقل

پشاور میں خیبر پختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولز کے اساتذہ اور پولیس کے درمیان تصادم ہوگیا۔ پشاور میں خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پرائمری اسکولوں کے سرکاری اساتذہ سراپا احتجاج ہیں، مظاہرین نےگزشتہ 3 گھنٹوں سے خیبر روڈ کو دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر رکھا ہے ۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس […]

Read More
پاکستان

عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا بڑا اقدام

عام انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل،الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی ووٹرز لسٹیں تیار کرلیں۔ نئی ووٹرز لسٹوں کے مطابق پاکستانی ووٹرز کی تعداد12 کروڑ21 لاکھ سے زائد ہو گئی،مرد ووٹرز 6 کروڑ64 لاکھ جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد5 کروڑ57 ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب کے کل ووٹرز کی تعداد7 کروڑ6 لاکھ ہے […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر میں کمی، سونا مزید سستا قیمت جانیے

ڈالر کی قدر میں کمی سونا مزید سستا ہوگیا،فی تولہ سونا 3400 روپے سستا ہوگیا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 1712 ڈالر کی سطح پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعرات کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 3400روپے اور […]

Read More
پاکستان

اوپیک کا سخت فیصلہ ، کیا تیل پھر سے مہنگا ہونے جا رہا ہے ؟

امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک کا قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اوپیک اور اس کے اتحادی ممالک نے تیل کی پیداوار میں 2 ملین بیرل روزانہ کمی کا اعلان کیا ہے جو کہ عالمی طلب کا 2 فیصد بنتا ہے، اس فیصلے کے ساتھ ہی برطانوی خام تیل […]

Read More
پاکستان

فوج نے خود کو سیاست سے دور کر رکھا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج نے خود کو سیاست سے دُور رکھا ہے۔ دو ماہ بعد عہدے کی دوسری مدت پوری ہونے پر ریٹائرڈ ہو جاؤں گا۔ واشنگٹن میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عہدے کی مقررہ مدت پوری ہونے پر ریٹائرمنٹ […]

Read More
دنیا

عالمی برادری ایران کی جانب سے خلاف ورزیوں کا نوٹس لے ، سعودی عرب

 سعودی کابینہ نے ایک بار  پھر اس بات کو دہرایا ہے کہ عالمی برادری کو ایرانی خلاف ورزیوں کے  خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔ ایران بین الاقوامی قوانین، روایات اور معاہدے پامال کررہا ہے۔ سعودی خبررساں ادارے ایس پی اے کے مطابق کابینہ کا اجلاس  جدہ کے قصر السلام میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی […]

Read More
معیشت و تجارت

ملک میں سونے کی قیمت کم ہو گئی ، آج قیمت کیا رہی؟

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کم ہو کرایک لاکھ 48 ہزار 300 روپے ہوگئی۔ 10گرام سونے کی قیمت 129 روپے کم ہوکر 127143 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قیمت 5 ڈالر […]

Read More