کھیل

پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کے روزنیوزی لینڈ روانہ

قومی کرکٹ ٹیم کل رات اتوار کو لاہور سے براستہ دبئی کرائسٹ چرچ روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں تین ملکی سیریز اور ورلڈ ٹی ٹونٹی، نیوزی لینڈ میں تین ملکی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ اور آسٹریلیا میں ورلڈ ٹی ٹونٹی میں حصہ لینے کیلئے قومی ٹیم پہلے مرحلے میں نیوزی لینڈ میں تین […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ابھی توڈالر کیخلاف ایکشن بھی نہین لیا اور ڈالر اوپر نہیں گیا ، اسحاق ڈار

مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، اعظم نذیر تارڑ اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دالر کیخلاف ابھی انہوں نے ایکشن نہیں لیا پر ڈالر 5 دن میں اوپر ہی نہیں گیا۔ مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ساءرہ یوسف کا جعلی اکاؤنٹ بنانے والا شخص گرفتار

ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی سائبر کرائم برانچ نے ملزم میاں نعیم کو گرفتار کر لیا جس نے جعلی اکاؤنٹ بنانے کا اعتراف جرم کر لیا۔ ذرائع کے مطابق میاں نعیم نے پکڑے جانے کے بعد اعتراف جرم کر لیا، ذرائع نے بتایا کہ جعلی نام سے اکاؤنٹ کچھ عرصےسے ریاستی اداروں کے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توہین عدالت کیس میں عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506 اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمےکا نمبر 407 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مبارکباد دی، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]

Read More
پاکستان

پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا

پاکستان تحریک انصاف کے مستعفی 9 ارکان قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخاب 25 ستمبر کو ہو گا، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے اعلان کے مططابق کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاجی کال، پولیس، ایف سی اور رینجرز تعینات

پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے خلاف آج احتجاج کی کال کے پیش نظر اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کے سوا باقی تمام سڑکیں مکمل سیل کر دی گئی ہیں، اور پولیس، ایف سی اور رینجرز کے 2 ہزار جوان تعینات کیے گئے ہیں، اہلکاروں کو مظاہرین کے حساس علاقے میں داخلے کی صورت […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت، الیکشن کمیشن کا متفقہ تحریری فیصلہ جاری

پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہو گیا، الیکشن کمیشن کے تین رکنی بنچ نے متفقہ فیصلہ سنا دیا۔ فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ وصول کی، الیکشن کمیشن نے فیصلے کی کاپی وفاقی حکومت کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے، اور اس ضمن میں تحریک انصاف کو نوٹس […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

اسپیکر قومی اسمبلی کا پی ٹی آئی کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کا ‏فیصلہ کر لیا۔ ذرائع ‏کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے آج یا کل مزید استعفے منظور کیے جانے کا ‏امکان ہے، اس کے ساتھ مخصوص نشستوں پر بھی بعض ارکان کے استعفے منظور کرنے کا […]

Read More