پاکستان

ترین کا پی ٹی آئی میں دوستوں سے رابطہ ہے ، عون چوہدری

معاون خصوصی عون چوہدری کا کہنا ہے کہ اگلے دو تین دنوں میں اچھی خبریں ملیں گی ۔عون چوہدری نے بتایا کہ جہانگیر ترین، علیم خان ، اور پرانے دوستوں نے پارٹی کیلئے بہت محنت کی تھی ، لیکن ہمارے نوجوانوں کو غلط راہ پر ڈالا گیا ۔انہوں نے کہا کہ عامر کیانی عمران خان […]

Read More
پاکستان

جی ایچ کیو پر حملہ ، پی ٹی آئی وویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

پی ٹی آئی وویمن ونگ کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی مبینہ آڈیو میں فرح کی سبرینا سے گفتگو موجود ہے ۔سامنے آئی مبینہ آڈیو میں فرح سبرینا سے کہہ رہی ہیں کہ اب نا ں جی ایچ کیو پہنچنا ہے ۔مبینہ آڈیو میں فرح کا کہنا ہے کہ میں نکل آئی ہوں کیونکہ میم کنول […]

Read More
پاکستان

جلیل شرقپوری کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

سابق رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپور ی نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ، کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں پی ٹی آئی کیساتھ چلنا ممکن نہیں ۔ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونیوالے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ نے کا فیصلہ […]

Read More
پاکستان

عبدالرزاق خا ن نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا

خانیوال سے پی ٹی آئی رہنما عبدالرزاق نیازی نے پی ٹی آئی کاٹکٹ واپس کردیا عبدالرزاق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کررہاہوں اور آزاد امید وار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کا ٹکٹ بولڈر ہوں ، […]

Read More
پاکستان

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ۔ وکیل ملک ریاض

جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید پی ٹی آئی چھوڑنے جارہے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ملک محمدریاض نے کہا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید تحریک انصاف چھوڑ رہے ہیں ۔اس سے قبل اسی معاملے سے متعلق عمران خان سے بھی […]

Read More
پاکستان

جناح ہاﺅس پرحملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت

جناح ہاﺅس لاہور میں حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی ۔کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صد ر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسند وں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی ۔ملزم کا عترافی بیان بھی سامنے آگیا […]

Read More
پاکستان

36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا ، پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کراچی کا کہنا ہے کہ ہمارے 36 منتخب چیئرمینز نے عہدوں کا حلف اُٹھالیا ہے ۔بلدیاتی نمائندوں کی حلف برداری کے حوالے سے جاری بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ مخالفین کے فاروڈ بلاک اور حلف نہ اُٹھانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں ۔پی ٹی آئی […]

Read More
پاکستان

سید سعید الحسن کا پی ٹی آئی چھوڑنے امکان

پنجاب کے سابق وزیر سید سعید الحسن پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرسکتے ہیں سید سعید الحسن کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کرینگے ۔پی ٹی آئی کی دور حکومت میں سعید الحسن صوبائی وزیر اوقا ف تھے ۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد بہت سے لوگ پی […]

Read More
تازہ ترین

پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245 کانفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے ملک بھر میں آرٹیکل 245کانفاذ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ۔پی ٹی آئی کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے بیرسٹر گوہر کے توسط سے درخواست دائر کی ہے ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ آرٹیکل 245 کا استعمال سیاسی مقاصد کیلئے نہیں کیاجاسکتا، آرٹیکل 245 کانفاذ […]

Read More