پاکستان

عبدالرزاق خا ن نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا

عبدالرزاق خا ن نیازی نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کردیا

خانیوال سے پی ٹی آئی رہنما عبدالرزاق نیازی نے پی ٹی آئی کاٹکٹ واپس کردیا عبدالرزاق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ واپس کررہاہوں اور آزاد امید وار کی حیثیت سے الیکشن لڑوں گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پی ٹی آئی کا ٹکٹ بولڈر ہوں ، فوج اس ملک کی ریڑح کی ہڈی ہے ، فوج کی وجہ سے دہشتگردی ختم ہوئی ، عبدالرزاق نیازی نے کہا کہ یہ فوج ہی ہے جس کا عوام نے ساتھ دیا ہے جو کور کمانڈر ہاﺅس اور جی ایچ کیو میں ہوا ، یہ عوام سے کروایا گیا ۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ قیادت کی سپورٹ کے بنا ایسا کبھی نہیں ہوا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image