پاکستان

جناح ہاﺅس پرحملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت

جناح ہاﺅس پرحملے میں ملوث مقامی پی ٹی آئی رہنما کی شناخت

جناح ہاﺅس لاہور میں حملے میں ملوث تحریک انصاف کے مقامی رہنما کی شناخت ہوگئی ۔کینٹ کا رہائشی تحریک انصاف وارڈ ٹو کا نائب صد ر نعمان شاہ حملے کے دوران شرپسند وں کو آگ لگانے پر اکساتا رہا اور پاک فوج کیخلاف نازیبا زبان بھی استعمال کی ۔ملزم کا عترافی بیان بھی سامنے آگیا جس میں اس نے کہا ہے کہ قیادت کے بہکاوے میں آکر ایسا کیا

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image