تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے

الیکشن کمیشن نے اپوزیشن کی درخواست پر خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کر دیے اور اس حوالے سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی 30 خالی نشستوں کے لیے قومی، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں میں پولنگ جاری ہے جب کہ خیبرپختونخوا میں بھی پولنگ جاری ہے۔ صورتحال سنگین تھی۔خیبرپختونخوا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

مہوش اور کبریٰ کی میجر (ر)عدیل کیخلاف درخواست پر سماست 3 ماہ کیلئے ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش اور کبریٰ کی میجر عدیل کیخلاف دائر درخواست پر سماست 15 اگست تک ملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور رابطہ اقبال عر ف کبریٰ خان کی وی لاگر میجر (ر)عادل کیخلاف دائر درخواست پرسماعت ہوئی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پیش نہ ہوا جس پر عدالت […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت ملتوی ہوگئی

سپریم کورٹ میں الیکشن کیس کی سماعت شروع ہوگئی ہے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کی ۔ایک ہی روز الیکشن پر سیاسی جماعتوں کے مذاکرات کی پیشرفت رپورٹ عدالت عظمی میں پیش کی جائیگی چیف جسٹس عمر عطا بندیال طبیعت کی ناسازی کے باوجود کیس سن رہے ہیں […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات کیس ، سماعت 4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد:ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو چار بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیاملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے بینچ میں […]

Read More
تازہ ترین

وزیراعظم کا کچے میں آپریشن کاجائزہ لینے کیلئے دورہ ملتوی

اسلام آباد:رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کاجائزہ لینے آنیوالے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملتوی ہوگیارحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کاجائزہ لیے کیلئے وزیراعظم کیساتھ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو بھی آنا تھا۔رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کیخلاف کیس کی سماعت شروع ہوگئی، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ سماعت کررہاہے۔جسٹس اعجاز الاحسن،جسٹس منیب اختر، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس جمال خان مندوخیل اس لارجر بینچ کا حصہ ہیں

Read More
پاکستان

میرا ٹرانسفر ہونے والا ہے،جج نے اعظم سواتی کی درخواست پر ملتوی کردی

اسلام آباد:اداروں کے خلاف متنازعہ ٹویٹ اور تقریر کرنے کے کیس میں اعظم سواتی کی درخواست ضمانب بعد از گرفتاری پر سماعت بغیر کاروائی،12دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔اسپیشل جج سینٹرل راجہ آصف محمو دنے کیس کی سماعت کی۔اعظم سواتی کی جانب سے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے۔دوران سماعت جج راجہ آصف محمود نے […]

Read More