تازہ ترین

انتخابات کیس ، سماعت 4 بجے تک ملتوی

انتخابات کیس ، سماعت 4 بجے تک ملتوی

اسلام آباد:ملک بھر میں انتخابات ایک ساتھ کرانے کی درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے سیاسی جماعتوں کو چار بجے تک مذاکرات کا وقت دیتے ہوئے سماعت میں وقفہ کردیاملک بھر میں ایک ساتھ الیکشن کرانے کی درخواستوں پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کررہاہے بینچ میں جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ہیں ۔الیکشن کی تاریخ پر سیاسی اتفاق رائے کیلئے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے سیاسی قائدین کو آج طلب کیاتھا۔آج سماعت کے آغاز میں درخواست گزار سردار کاشف کے وکیل شاہ خاور نے کہا کہ امید ہے تمام سیاسی جماعتیں ایک نکتہ پر متفق ہوجائیں گے ایک ہی دن انتخابات سے سب مسائل حل ہوجائینگے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image