تازہ ترین

وزیراعظم کا کچے میں آپریشن کاجائزہ لینے کیلئے دورہ ملتوی

وزیراعظم کا کچے میں آپریشن کاجائزہ لینے کیلئے دورہ ملتوی

اسلام آباد:رحیم یار خان کے کچے کے علاقے میں ڈاکوﺅں کیخلاف آپریشن کاجائزہ لینے آنیوالے وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ ملتوی ہوگیارحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق آپریشن کاجائزہ لیے کیلئے وزیراعظم کیساتھ سندھ ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ کو بھی آنا تھا۔رحیم یار خان کی ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کیساتھ وزرائے اعلیٰ کا دورہ بھی ملتوی ہوگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image