انٹرٹینمنٹ

مہوش اور کبریٰ کی میجر (ر)عدیل کیخلاف درخواست پر سماست 3 ماہ کیلئے ملتوی

مہوش اور کبریٰ کی میجر (ر)عدیل کیخلاف درخواست پر سماست 3 ماہ کیلئے ملتوی

سندھ ہائیکورٹ نے اداکارہ مہوش اور کبریٰ کی میجر عدیل کیخلاف دائر درخواست پر سماست 15 اگست تک ملتوی کردی ۔سندھ ہائی کورٹ میں اداکارہ مہوش حیات اور رابطہ اقبال عر ف کبریٰ خان کی وی لاگر میجر (ر)عادل کیخلاف دائر درخواست پرسماعت ہوئی سماعت کے دوران تفتیشی افسر پیش نہ ہوا جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا اداکارہ کے وکیل ایڈووکیٹ خواجہ نوید نے موقف پیش کیا کہ کاغذی کارروائی کے علاوہ ابھی تک کوئی کارروائی نہیں ہوئی ، قابل اعتراض تصاویر اور مواد تاحال انٹر نیٹ پر ہے ۔عدالت نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سے آئندہ سماعت پر رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 15 اگست تک ملتوی کردی ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image