دنیا

صیہونی فورسز کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صحافی سمیت مزید 80فلسطینی شہید

غزہ:صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، حملے میں فلسطینی صحافی آدم ابو حربید بھی شہید ہو گئے، غذائی قلت کے باعث مزید 9 فلسطینی دم توڑ گئے، غذائی قلت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 122 سے تجاوز […]

Read More
دنیا

فرانسیسی صدر کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان، امریکا کی مخالفت

پیرس:فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے کہا ہے کہ فرانس رواں سال ستمبر میں فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے فرانسیسی صدر کے اعلان کی مخالفت کر دی۔فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ اس کا باضابطہ اعلان نیویارک میں اقوام متحدہ کی […]

Read More
دنیا

امریکی صدر کا مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن:امریکی صدر نے مختلف ممالک پر15سے50فیصد تک ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اے آئی سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین کیساتھ سنجیدہ مذاکرات کر رہے ہیں، چین کے ساتھ ڈیل کرنے والے ہیں، جاپان نے مذاکرات کرکے ٹیرف 15فیصد پر لانے پر اتفاق کیا، امریکا میں […]

Read More
دنیا

غزہ میں شدید قحط پھیل رہا ہے: 100 سے زائد امدادی تنظیموں کا انتباہ

غزہ:اسرائیل کو فلسطینی علاقے میں تباہ کن انسانی صورت حال کے باعث بڑھتے ہوئے بین الاقوامی دبا کا سامنا ہے ، اب 100 سے زائد امدادی تنظیموں نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں شدید قحط پھیل رہا ہے۔ڈاکٹرز ود آٹ بارڈرز، سیو دی چلڈرن اور آکسفیم جیسی 111 تنظیموں کے دستخط سے جاری بیان […]

Read More
دنیا

برطانیہ، فرانس، جاپان سمیت 28 ممالک کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

لندن:برطانیہ، فرانس، جاپان سمیت 28 ممالک نے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور امدادی سامان کی تقسیم کا مطالبہ کر دیا۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں اسرائیل سے غزہ پٹی پر مسلط جنگ فوری طور پر روکنے اور امدادی سامان کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا۔ علامیے کا آغاز اس مطالبے […]

Read More
دنیا

غزہ، صیہونی فورسز کے فضائی حملے، مزید 120 فلسطینی شہید

غزہ:غزہ میں اسرائیلی فوج کی جارحیت تھم نہ سکی، ،صیہونی فوج کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے جاری رہے۔صیہونی فورسز کے حملوں میں ایک روز میں مزید 120 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، شہدا میں 92 غذائی امداد کے منتظر فلسطینی بھی شامل ہیں، جنگ میں شہدا کی مجموعی تعداد 58 ہزار 895 تک […]

Read More
دنیا

اسرائیلی بمباری سے 116 فلسطینی شہید، غذائی قلت کے سبب شیر خوار جاں بحق

غزہ:اسرائیلی جارحیت میں مذاکراتی عمل کے باوجود کمی نہیں آ رہی، غزہ پر مسلسل بمباری کے نتیجے میں کم از کم 116 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں بچے، خواتین اور خاندان کے پورے افراد شامل ہیں۔قطری نشریاتی ادارے کے مطابق اسرائیلی افواج نے بے گھر افراد کے خیموں، رہائشی مکانات اور امدادی مراکز کو […]

Read More
دنیا

امریکا کا روس پر سخت ٹیرف لگانے کا اعلان

واشنگٹن:امریکا نے روس پر سخت ٹیرف لگانے کا اعلان کر دیا۔ترجمان وائٹ ہاس کیرولائن لیوٹ نے پریس بریفنگ کے دوران کہاکہ 50 دن میں یوکرین میں جنگ بندی کی جائے، جنگ بندی نہ ہوئی تو روس کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ کیرولائن لیوٹ کا مزیدکہنا تھاکہ امریکا نے شام میں مداخلت کرکے […]

Read More
دنیا

پاکستان، افغانستان کے بچوں کیلئے مختص 500 ٹن امریکی خوراک ضائع

دبئی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر امریکی امدادی ایجنسی یو ایس ایڈ کی بندش کے نتیجے میں افغانستان اور پاکستان میں غذائی قلت کے شکار بچوں کے لیے مختص 500 ٹن ہنگامی خوراک ضائع ہو گئی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اس خوراک کو جولائی میں دبئی کے ایک گودام میں میعاد ختم […]

Read More
دنیا

ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، ایران سے بات کرنے کی کوئی جلدی نہیں۔ چھوٹے ملکوں کو ٹیرف لیٹر جلد جاری کریں گے، شرح 10 فی صد کے قریب ہوگی، یوکرین کو اسلحہ بھیج دیا گیا ہے، روسی صدر پیوٹن امن کی […]

Read More