دنیا

بھارت کے سرکاری ٹی وی کی سینئر نیوز اینکر چل بسیں

بھارت کے سرکاری ٹی وی دوردرشن کی سینئر نیو زاینکر گیتا نجلی ائیر 71 سال کی عمر میں چل بسیں ۔دماغ کی بیماری میں مبتلا تھیں جس کا دواﺅں کے ذریعے علاج جاری تھا ، انہوں نے اپنے کیرئیر کے دوران چار مرتبہ بہترین اینکر کا ایوارڈ بھی جیتا گیتا نجلی ائیر نے اشتہارات اور […]

Read More
دنیا

امریکی صدر کی کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش

امریکی صدر جوبائیڈن نے کینیڈا کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے ۔وائٹس ہاﺅس نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے کینیڈا کے وزیرعظم جسٹن ٹروڈو کو ٹیلی فون کیاہے جوبائیڈن نے کینڈا کے وزیر اعظم کو جنگل کی آگ بجھانے میں مدد کی پیشکش کی ہے ۔کینیڈا میں […]

Read More
دنیا

کینیڈا کے جنگلات کی آگ سے امریکا میں فضائی آلودگی

کینیڈا کے جنگلات میں آگ لگنے سے امریکہ میں بھی شدید فضائی آلودگی کا انتباہ جاری کردیاگیا ۔کینیڈین حکام کے مطابق کینیڈا میں چار سو سے زائد مقامات پرجنگلات میں آگ لگی ہوئی ہے ۔ 250 مقاما ت پ آگ قابو سے باہر ہے ، اب تک 65 لاکھ ایکڑ رقبہ جل چکا ہے ۔کینیڈا […]

Read More
دنیا

برطانیہ ، سبزی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر جاپہنچیں

برطانیہ میں پیاز، گاجر اور آلو کی قیمتیں 40 سال کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی ہیں، رواں سال کے آغاز سے اب تک قیمتوں میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔برطانیہ میں موسم کی خرابی کے باعث سپلائی چین سخت متاثر ہوئی ہے ۔زیتون کے تیل چینی ،انڈے اور آٹے کی قیمت میں بھی […]

Read More
دنیا

اردن خوفناک حادثے میں 9 افراد جاں بحق ، درجن سے زائد زخمی

اردن کے مشرقی علاقے بادیہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں نوافراد جاں بحق جبکہ تیرہ افراد زخمی ہوگئے ۔دوٹرانسپورٹ گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں پیش آیا ،جن میں سے ایک اس علاقے کے کھیتوں میں کام کرنیوالے شامی کارکنوں کو لے جارہی تھی ،حادثہ بغداد انٹرنیشنل روڈ کے جنوبی میں کھیتوں کی طرف […]

Read More
دنیا

امریکا ،ورجینیا کے اسکول میں فائرنگ سے باپ بیٹا ہلاک

امریکی ریاست ورجینیا کے ہائی سکول میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے ، ریاست ورجینیا میں ایٹر یاتھیڑ کے باہر قائم اسکول میں گریجویشن کی تقریب جاری تھی کہ اس دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے اسکول میںبھگدڑ مچ گئی اسکول انتظامیہ کے مطابق فائرنگ کے واقعے کے بعد اسکول میں منگل […]

Read More
دنیا

برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے ، شہزادہ ہیری

برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں جمہوریت کو خطرہ ہے وزرا اپنے مفادا ت کا دفاع کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کو عالمی سطح پر ہماری پریس اور حکومت سے پر کھا جاتاہے ان دونوں کے بارے میں میرا یقین ہے کہ وہ سب سے نیچے ہیں ۔شہزادہ ہیری نے […]

Read More
دنیا

پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے ، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے کہا ہے کہ پاکستانی سیاست پاکستانی عوام کا معاملہ ہے جو بھی جو آئین کے مطابق ہو واشنگٹن میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہاکہ امریکا پاکستان کے ساتھ دیرینہ تعاون کی قدر کرتا ہے خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے ۔چیئرمین […]

Read More
دنیا

امریکی وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سعودی عرب پہنچ گئے انٹونی بلنکن تعلقات مستحکم کرنے کے مشن پر سعودی عرب پہنچے ہیں ۔انٹونی بلنکن سعودی ولی عہد بن سلمان سے بھی ملاقات کرینگے ۔

Read More
دنیا

افغان صوبے بدخشاں میں دھماکے سے صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق

افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ہونیوالے بم دھماکے میں صوبے کے ڈپٹی گورنر جاں بحق ہوگئے ۔منگل کے روز شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں کار بم دھماکا ہوا جس میں صوبے کے ڈپٹی گورنر کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔چین اور تاجکستان کی سرحد کو ملانیوالے بدخشاں میں ہونیوالے دھماکے میں ڈپٹی […]

Read More