غزہ:صیہونی فورسز کی غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا۔اسرائیلی فورسز کے حملوں میں مزید 80 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے، حملے میں فلسطینی صحافی آدم ابو حربید بھی شہید ہو گئے، غذائی قلت کے باعث مزید 9 فلسطینی دم توڑ گئے، غذائی قلت کے باعث شہید فلسطینیوں کی تعداد 122 سے تجاوز کرگئی۔
غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 59ہزار676 ہو گئی، 1لاکھ 43 ہزار 965 فلسطینی زخمی ہو چکے۔
دنیا
صیہونی فورسز کا غزہ میں بربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا، صحافی سمیت مزید 80فلسطینی شہید
- by web_desk
- جولائی 26, 2025
- 0 Comments
- 234 Views
- 2 مہینے ago

Leave feedback about this