دنیا

امریکی ریاست پنسلوانیا میں گھر کو آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

امریکی ریاست پنسلوانیا کی کاؤنٹی ‘لوزرنے’ کے ایک گھر میں آگ لگنے سے 3 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ پنسلوانیا کے وقت کے مطابق 2 بج کر 45 منٹ پر لگی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو آپریشن […]

Read More
دنیا

غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی فضائی بمباری سے بچی سمیت 15 فلسطینی شہید، 75 زخمی

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے فلسطینی کمانڈر اور 5 سالہ بچی سمیت 15 فلسطینی شہید اور 75 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شہری علاقے کو نشانہ بنایا، جس کے باعث متعدد عمارتیں تباہ ہو گئی، جس کے بعد فلسطینی حکام نے غزہ کے ہسپتالوں […]

Read More
دنیا صحت

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ، تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی

امریکا میں منکی پاکس کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، اور اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان کی تعداد 7 ہزار تک جا پہنچی ہے۔ امریکی محکمہ صحت کے مطابق واشنگٹن، نیویارک اور جارجیا میں منکی پاکس کے سب سے زیادہ مریض دیکھنے میں آئے ہیں۔ بائیڈن انتظامیہ نے بیماری کے […]

Read More
دنیا

تھائی لینڈ کے نائٹ کلب میں آتشزدگی کا واقعہ، 13 افراد ہلاک، 41 زخمی

تھائی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں آتشزدگی کے واقعے میں 13 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔ جنوب مشرقی صوبہ ‘چھونبوری’ میں رات گئے کلب ‘ماؤنٹین بی نائٹ اسپاٹ’ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے وسیع جگہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کلب کی دیواروں پر آتش گیر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ دنیا

معروف اداکارہ مہوش حیات اور ہدایتکارہ لینا خان ایک اور بین الاقوامی اعزاز حاصل

معروف اداکارہ  مہوش حیات اور  ہدایتکارہ  لینا خان  ایک  اور بین الاقوامی اعزاز حاصل  کرنے میں  کامیاب ہو گئیں ۔  پاکستانی  ہدایت کار لیناخان اور مہوش حیات  یوکے  مسلم فلم  کی  سرپرست مقرر- پاکستان شوبز انڈسٹری کے  فنکار ایک  کے  بعد ایک  کامیابیوں  کی  جانب  گامزن  ہیں جس  سے  یہ  اندازہ لگایا جا سکتا ہے […]

Read More
دنیا

فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، فواد چودھری

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا مؤقف یہ ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔ فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ فنڈنگ کے قانون کا مقصد یہ ہے کہ ووٹر کو پتہ ہو کہ سیاسی جماعت کی […]

Read More
دنیا

مسجد نبوی ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے پاکستانیوں کو قید اور جرمانے کی سزا

مسجد نبوی ﷺ کی حرمت پامال کرنے والے پاکستانیوں کو سعودی عدالت کی طرف سے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی گئی ہے۔ سعودی عدالت نے سزا سناتے ہوئے تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال جبکہ تین دوسروں کو 8، 8 سال قید کرنے کا حکم دیا، اس کے ساتھ ساتھ ملزمان پر 20، […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت جاری، ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

آآمقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھی ظلم و بربریت کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر مقبوضہ وادی میں آزادی اظہار رائے اور دیگر بنیادی حقوق کو محدود کر رہا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More
دنیا

خانہ کعبہ کے اطراف سے حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، حجر اسود کو بوسہ دیا جانا ممکن

خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، عمرہ زائرین کے لیے خوشخبری ہے کہ وہ اب حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سربراہ حرمین شریفین انتظامیہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے کہا ہے کہ ایوان شاہی نے خانہ کعبہ کے اطراف سے رکاوٹیں ہٹانے […]

Read More