دنیا

ہالینڈ؛ پولیس سیکورٹی میں سیاستدان کیجانب سے قرآن پاک کی بیحرمتی

دی ہیگ: سویڈن کے بعد ہالینڈ میں بھی پولیس کی موجودگی میں قرآن پاک کی بیحرمتی کا واقعہ پیش آگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ہالینڈ کے معلون سیاستدان اور انتہاپسند سفید فام پارٹی کے رہنما نے ترکیہ کے سفارت خانے کے سامنے قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت کی۔ ملعون شخص کے ساتھ 2 اور […]

Read More
دنیا

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، 22 ہزار افراد بےگھر

کینیڈا میں بڑے پیمانے پر جنگلات میں آگ لگ گئی، آگ سے متاثر شمال مغربی علاقوں سے تقریباً 22 ہزار افراد بےگھر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا میں 1100 مقامات پر جنگلات میں آگ لگی ہے، کیلووانا اور برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ تیزی سے پھیلنے لگی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آگ […]

Read More
دنیا

ایران کی برکس میں شمولیت پیوٹن کا ابراہیم رئیسی سے رابطہ

روسی صدر ولا دیمیر پیوٹن نے ایرانی صدر سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے پانچ ممالک کی تنظیم برکس میں ایران کی ممکنہ شمولیت پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں ممالک کے رہنماﺅں نے دو طرفہ تجارت ، توانائی ، اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی ۔

Read More
دنیا

افغانستان میں سیاسی جماعتوں پر پابند ی کا اعلان

افغان وزارت انصاف نے ملک میں سیاسی جماعتوں پر پابندی کا اعلان کردیا افغان میڈیا کے مطابق افغان وزیر انصاف نے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ ملک میں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں کو قبول نہیں کیاجاسکتا۔وزیر انصاف مولوی عبدالحکیم شرعی نے کہا کہ اسوقت تمام قوانین اسلامی شریعت کی روشنی میں مرتب کیے ہیں […]

Read More
دنیا

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ سعودی عرب متوقع

ایران کے وزیر خارجہ کا 17 اگست کو سعودی عرب کے دورے پر جانے کا امکان ہے ۔ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کے ریاض کے دورے کی تاریخ کا سرکاری اعلان نہیں ہوا ہے ۔جون میں سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کا دورہ کیا تھا ۔ایران اور سعودی عرب کے درمیان […]

Read More
دنیا

بھارتی ریلے کے باعث پاکستان میں سیلاب کا خدشہ

بھارت سے سیلابی ریلے کے باعث پاکستانی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے ، دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے ،پی ڈی ایم کے مطابق دریائے ستلج میں چھ گھنٹے میں پانی کے بہاﺅ میں 19 ہزار 340 کیوسک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے اسوقت […]

Read More
دنیا

طالبان نے وعدے پورے نہیں کئے ، امریکی وزیر خارجہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے وعدے کئے مگر پورے نہیں کئے طالبان کو ان کے وعدوں کیلئے جوابدہ ٹھہرانے کیلئے کام جاری رکھے ہوئے ہیں ۔افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے دو سال پورے ہونے پر امریکی وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا ہے ۔اپنے بیان میں […]

Read More
دنیا

پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چینی وزارت خارجہ

چین نےگوادر میں چینی انجینیئرز پر دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وینبن نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ 13 گست کوچینی انجینئرزکے قافلےکو نشانہ بنایا گیا، حملے میں کوئی چینی شہری ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔وانگ وینبن نے کہا کہ پاک چین دوستی اور سی پیک کو سبوتاژ […]

Read More
دنیا

روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں

دبئی / ماسکو: یوم آزادی پر روس میں پہلی بار پاکستان کا پرچم ڈیجیٹل طریقے سے آویزاں کیا گیا، برج الخلیفہ بھی سبز اور سفید رنگوں میں رنگ گیا۔پاکستان کا 76 واں یوم آزادی پاکستان کے ساتھ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، اس موقع پر پاکستانیوں نے […]

Read More
دنیا

افغانستان میں دھماکہ ، 3 افراد ہلاک

افغانستان کے صوبے خوست میں دھماکہ ہوا ہے ، دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہوگئے ہیں ۔ریسکیو کے مطابق زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیاجارہاہے ۔دھماکہ خوست شہر کے ایک ہوٹل میں ہوا۔

Read More