پاکستان معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں آج پھر زبردست تیزی ، 100 انڈیکس 72 ہزار سے بھی بلند

سٹاک مارکیٹ میں آج پھر زبردست تیزی ، 100 انڈیکس 72 ہزار سے بھی بلند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں 422 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا جس کے ساتھ ہی 100 انڈیکس 72 ہزار 474 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر اسٹاک مارکیٹ میں 692 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 51 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک سطح پر امریکی کرنسی کی قدر میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ ڈالر 278 روپے 60 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image