پاکستان تازہ ترین

ابھی توڈالر کیخلاف ایکشن بھی نہین لیا اور ڈالر اوپر نہیں گیا ، اسحاق ڈار

مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، اعظم نذیر تارڑ اور مریم اورنگزیب کے ہمراہ مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دالر کیخلاف ابھی انہوں نے ایکشن نہیں لیا پر ڈالر 5 دن میں اوپر ہی نہیں گیا۔ مریم نواز، احسن اقبال، رانا ثناء اللہ، پرویز رشید، […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

توہین عدالت کیس میں عمران خان کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وارنٹ گرفتاری تھانہ مارگلہ میں 20 اگست کو درج مقدمے میں جاری کیےگئے، مقدمے میں عمران خان کے خلاف دفعہ 504/506 اور 188/189 لگی ہوئی ہے،عمران خان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں درج مقدمےکا نمبر 407 […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں

وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو سوشل میڈیا سائٹ ٹویٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے مبارکباد دی، کہا کہ معیاری کام ، اصول پسندی اور بہترین نظم وضبط پر چین کا بڑا حامی ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس، 4 نکاتی ایجنڈے کی منظوری

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں 4 نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی۔ کابینہ اجلاس میں یوم عاشور کے لیے فول پروف سیکورٹی پلان کی منظوری دی گئی، قرار دیا گیا کہ پنجاب میں نویں اور دسویں محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہو گی، جبکہ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

21 اراکینِ پنجاب اسمبلی نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا

پنجاب اسمبلی کے 21 اراکین نے صوبائی وزراء کی حیثیت سے گورنر ہاؤس میں حلف اٹھا لیا، گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے صوبائی کابینہ سے حلف لیا, تقریبِ حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی بھی شریک ہوئے۔ صوبائی وزراء کی حیثیت سے حلف اٹھانے والوں میں میاں اسلم اقبال، علی عباس شاہ، محسن […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا مہم: شہداء کے لواحقین و افواج پاکستان کی دل آزاری

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلائی جانے والی منفی مہم پر شہدا کے لواحقین اور افواج پاکستان کی جانب سے شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

آرمی چیف کا سعودی عرب اور یو اے ای حکام سے رابطہ

آرمی چیف کا سعودی عرب اوریواےای حکام سےرابطہ ـ  آئی ایم ایف پروگرام  کے حوالے سے گفتگو پاکستان کیلئے اچھی خبر جلد متوقع پاکستان کے لیے جلد اچھی خبر متوقع، آرمی چیف جنرل  قمر جاوید باجوہ نے ایک اور بڑی کاوش کرتے ہوئے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے رابطہ کیا اور […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات کے پیغامات جاری

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف سرکاری شخصیات اور قومی رہنماؤں نے پیغامات جاری کیے ہیں، صدر مملکت عارف علوی، وزیر اعظم شہباز شریف، وزیر دفاع خواجہ آصف، اور وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے اپنے اپنے پیغامات میں کشمیریوں کے حق خودارادیت اور جدوجہد پر انھیں […]

Read More
تازہ ترین دنیا

مقبوضہ وادی میں ظلم و بربریت جاری، ہیومن رائٹس واچ کی مودی سرکار پر کڑی تنقید

آآمقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھی ظلم و بربریت کا سلسلہ زور و شور سے جاری ہے، ہیومن رائٹس واچ نے مودی سرکار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت غیر قانونی طور پر مقبوضہ وادی میں آزادی اظہار رائے اور دیگر بنیادی حقوق کو محدود کر رہا ہے۔ […]

Read More
پاکستان تازہ ترین دنیا

یوم استحصال کشمیر: مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے

مقبوضہ کشمیر پر مودی سرکار کے شب خون کو 3 برس مکمل ہو گئے، اس مناسبت سے دنیا بھر میں رہنے والے کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں۔ مودی کی زیر قیادت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت نے 5 اگست 2019ء کو آئینی جارحیت کرتے ہوئے دفعہ 370 اور 35 اے کو ختم […]

Read More