عمران خان کی نااہلی پر خواجہ سعد رفیق کا افسوس
وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی پر نے افسوس کا اظہار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹوئٹر پر بیان جاری کیا کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے، عمران خان کی نااہلی پر بے حد افسوس ہے، مگر […]