ادارتی پسند

نیشنل گرڈ سے بجلی کی عدم فراہمی پر کے الیکٹرک کی کارکردگی کی قلعی کھل گئی

کراچی:کے الیکٹرک کی کارکردگی کی ایک بار پھر قلعی کھل گئی،نیشنل گرڈ سے بجلی کی فراہمی معطل ہوتے ہی کراچی میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔71گرڈ سٹیشن زیرجنریشن پر آگئے ہیں جن کے باعث پورا نظام درہم بھرم ہوکر رہے گیا،کے الیکٹرک کی جانب سے بھرپورکوشش کے باوجود14گھنٹوں بعد بھی متعدد علاقوں میں بجلی […]

Read More
ادارتی پسند

مریم نواز28جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی،وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے مریم نواز کی وطن واپسی کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ چیف آرگنائزر مریم نواز28جنوری کو وطن واپس پہنچیں گی۔وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ مریم نواز27جنوری کو لندن سے دبئی کے لئے روانہ ہونگی […]

Read More
ادارتی پسند

نگران وزیر اعلیٰ فرنٹ مین کو بنانے کے بجائے نواز شریف یازرداری کو بنا دیں،اسد عمر

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے لئے دیئے گئے نام پر طنزیہ ٹویٹ کردی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اسد عمر نے کہا کہ ”امپورٹڈ“ کے فرنٹ مین کو نگران وزیر اعلیٰ بنانے سے بہتر ہے پردہ اٹھا دیں اور نواز شریف یا آصف زرداری کو بنا […]

Read More
ادارتی پسند

رشی سونک کو جرمانے پر عمران خان نے کیا کہا؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے کار سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر جرمانہ عائد ہونے کی خبر شیئر کرتے ہوئے پاکستانی نظام عدل پر سوالات اٹھا دیئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ ہی قانون کی حکمرانی ہے […]

Read More
ادارتی پسند

ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو اہلکار شہید ہوگئے

پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملے میں دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ہمارے نمائندے کے مطابق ضلع خیبر کے ع لاقے تختہ بیگ میں دہشتگرد نے پولیس چیک پوسٹ پر دستی بم پھینکنے کے بعد فائرنگ کی اور پھر خود کو دھماکے سے اڑالیا۔حملے اور خود […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی:بزرگ شہری کو11برس سے بیٹی کی تلاش،پولیس افسران عدالت طلب

کراچی: شہر قائد کا بزرگ شہری کو11برس سے بیٹی کی تلاش میں سرگرداں ہوکر لاکھوں روپے کا مقروض ہوگیا۔عدالت نے اظہار برہمی کرتے ہوئے پولیس افسران کو طلب کرلیا۔کراچی پولیس 11سال بعد بھی کم سن لڑکی کا سراغ نہیں لگا سکی۔سندھ ہائیکورٹ نے ناکامی پربرہمی کااظہار کرتے ہوئے ڈی آئی جی انوسٹی گیشن اے وی […]

Read More
ادارتی پسند

پختونخوا اسمبلی تحلیل کی سمری گورنر کو موصول

پشاور:وزیراعلیٰ محمود خان نے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کر نے کی سمری پر دستخط کر کے اسے عملدرآمد کے لئے گورنر کو ارسال کردیا،گورنر کے پی نے سمری موصول کی تصدیق کردی ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے 17جنوری کو رات9بجے اسمبلی تحلیل کی سمری پر دستخط کر کے اسے گورنر کو ارسال کیا،اگر48گھنٹوں میں گورنر نے […]

Read More
ادارتی پسند

بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اور سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں اڑائیں،ایم کیو ایم

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنونیئر نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کے ساتھ ملکر بلدیاتی الیکشن میں قانون کی دھجیاں اڑا دیں اب یہ کیسے ملک ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن2023میں شفاف عام انتخابات کے انعقاد کا اہل ہے۔متحدہ موومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنوینر وسیم اختر نے مرکز بہادرآباد […]

Read More
ادارتی پسند

سرزنش کے باوجود فواد چوہدری نے ایک بار پھر عدلیہ پر انگلی اٹھا دی

لاہور:پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سرزنش کے باوجود ا یک بار پھر عدلیہ پر انگلی اٹھا دی۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سپریم کورٹ اور عدالتیں ہمیشہ نواز شریف کے ساتھ رہیں 1993میں بھی نواز شریف کی حکومت بحال کی گئی۔اس سے قبل لا ہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت […]

Read More
ادارتی پسند

کراچی بلدیاتی الیکشن کے نتائج مکمل،جماعت اسلامی نے احتجاج کا اعلان کردیا

کراچی بلدیاتی الیکشن کے مکمل نتائج کااعلان ہونے کے بعد امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کااعلان کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے کراچی کی تمام235یونین کونسلر(یوسیز)کے نتائج جاری کردیئے گئے ہیں۔نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 93یوسیز میں کامیابی کے بعدسرفہرست ہے جبکہ جماعت اسلامی86یوسیز میں کامیابی کے بعد د […]

Read More