ادارتی پسند

فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغواء کیا گیا گیا،رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر

فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغواء کیا گیا گیا،رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کو بغیر نمبر پلیٹ ڈالے میں اغواء کیا گیا ہے یہ بزدلی ہے،فواد کو ایسے حراست میں لیا گیا جیسے دہشتگرد پکڑے جاتے ہیں۔لاہور میں عمران خان کے گھر کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ گزارش ہے بتائیں فواد چوہدری کو کہاں رکھا گیا ہے۔انہوں نے کہاکہ متنازعہ نگران وزیر اعلیٰ کو کیا اس مقصد کے لئے لگایا گیا تھا۔بتائیں کہ کیا مارشل لاء لگ چکا اور اس کا اعلان باقی ہے۔حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کو اٹھایا تھا کیا اسکی آواز دبالی گئی؟اس ظلم اور بربریت کو ختم کرنا ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image