ادارتی پسند

ایم کیو ایم امیدوار دستبردار ہوگئے،پی پی کے وقار مہدی سینیٹر منتخب

کراچی:سندھ سے سینٹ کی جنرل نشست پر انتخاب کا معاملہ پی پی کے وقار مہدی بلا مقابلہ کامیاب ہوگئے۔ہمارے نمائندے کے مطابق گزشتہ 4سینٹ ا لیکشن میں سندھ سے پہلی مرتبہ بلا مقابلہ کامیابی ایم کیو ایم کے احمد سلیم صدیقی،طارق منصور اور سبین غوری سینیٹ الیکشن سے دستبردار ہوگئے جبکہ پیپلز پارٹی کے متبادل […]

Read More
ادارتی پسند

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی عرب اور یو اے ای کے سفرا کی ملاقات

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے دونوں ممالک کے سفرا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل ہیڈ کواٹرز میں آرمی چیف سید عاصم منیر سے سعودی سفیر نواف سعید اے المالکی اور متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سلیم الزابی سے […]

Read More
ادارتی پسند

ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،حکومت نے کمیٹی قائم کردی

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کیلئے کمیٹی قائم کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیکیشن کے مطابق فارما سوٹیکل کمپنیوں کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست پر بنائی گئی۔حکومت کی جانب سے کمیٹی کی سربراہی وزیر خزانہ اسحق ڈار کرینگے۔کمیٹی میں وزیر صحت عبدالقادر پٹیل،سردار ایاز […]

Read More
ادارتی پسند

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ صوبائی کے ضمنی الیکشنز ہونگے،الیکشن کمیشن

اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عام انتخابات ہونگے یا ضمنی الیکشن۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا۔جیتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے […]

Read More
ادارتی پسند

7سالہ بچہ اغواء اور قتل،ملزم کو2بار پھانسی کا حکم

کراچی:انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 7سالہ بچے کو اغواء اور قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم رضوان ا للہ کو دو مرتبہ پھانسی کی سزا کا حکم دیا۔عدالت نے ملزم کو بچے کے اغواء میں عمر قید کی سزا بھی سنائی ہے جبکہ ملزم پر20لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

Read More
ادارتی پسند

عمران خان کے صاحبزادے ان کی عیادت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔

پی ٹی آئی لاہور کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق، پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلیمان خان — جو اپنی والدہ جمائما گولڈ اسمتھ کے ساتھ برطانیہ میں رہتے ہیں، جمعرات کو عمران سے ملنے لاہور پہنچے۔ لاہور ایئرپورٹ پر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے ان کا استقبال کیا جس […]

Read More
ادارتی پسند

گوجرانوالہ: فیکٹری میں لگنے والی آتشزدگی پر ایک گھنٹے بعد قابو، لاکھوں کا نقصان

گوجرانوالہ کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے پاس فیکٹری میں لگنے والی آتشزدگی پر ایک گھنٹے کی تگ و دو کے بعد قابو پا لیا گیا، لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر راکھ ہو گیا۔ گوجرانوالہ کے علاقہ ماڈل ٹاؤن کے پاس جائے نماز بنانے والی دو منزلہ فیکٹری کی نیچے والی منزل میں آگ […]

Read More
ادارتی پسند

وزیر اعلی پنجاب پرویز الٰہی کی نجی دورہ پر پاکپتن آمد، دربار بابا فریدؒ پر حاضری دی

پاکپتن (روزنگر): وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی نجی دورہ پر آج پاکپتن آمد ہوئی، جہاں انھوں نے دربار بابا فریدؒ پر حاضری دی۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی آج نجی دورہ پر پاکپتن پہنچے، جہاں دربار بابا فریدؒ آمد پر دیوان عثمان فرید چشتی نے ان کا استقبال کیا، پرویز الہیٰ نے […]

Read More
ادارتی پسند

رحیم یار خان: موٹروے پر کار کا ٹائر پھٹنے سے ٹرالر کے ساتھ تصادم، 3 جاں بحق، 5 زخمی

رحیم یار خان کے قریب موٹروے پر کار ٹرالر سے ٹکرا گئی، خاتون اور بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے، حادثہ کار کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے پیش آیا۔ رحیم یار خان کے پاس موٹروے پر تیز رفتار کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم میں 3 افراد جاں بحق […]

Read More
ادارتی پسند

کور کمانڈر پشاور حسن اظہر حیات کا دورہ جنوبی وزیرستان، قبائلی عمائدین سے ملے

کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات جنوبی وزیرستان کے دورہ پر گئے، جہاں وہ ‘سراروغہ’ میں محسود جرگہ کے دوران قبائلی عمائدین سے ملے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور کمانڈر پشاور نے اس موقع پر کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لوگ مسلح […]

Read More