ادارتی پسند

ایف بی آر کا 6 ارب روپے کی ایک ہزار سے زیادہ نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیونے 6ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے کمپنی کو لیٹر آف انٹینٹ لکھ دیا ہے جن کی لاگت 6 ارب روپے سے زیادہ ہو گی۔ نئی گاڑیوں کی خریداری […]

Read More
ادارتی پسند

گاجر کے فوائد

نیویارک :گاجر کو اپنی غذا کا حصہ بنایے۔ گاجر صحت کے حوالے سے بے شمار فوائد کی حامل ہے۔ آنکھوں کی صحت کے لیے گاجر بہت فائدہ مند ہے۔ گاجر میں موجود بیٹا کیروٹین ہمارے جسم میں وٹامن اے میں تبدیل ہو جاتا ہے، یہ اچھی نظر کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا […]

Read More
ادارتی پسند

گھوٹکی میں سفاک بیٹے نے ماں کوقتل کردیا

گھوٹکی : افسوسناک واقعہ خرچہ نہ دینے پر پیش آیا، ملزم شفن بھیو نے پسٹل سے فائرنگ کرکے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کی جانب سے مقتولہ حضوران کی لاش ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی گئی ، واقعہ کا مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔

Read More
ادارتی پسند

راولپنڈی میں کسی تماشے کی اجازت نہیں : عظمی بخاری

  لاہور: پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتنہ گروپ کو راولپنڈی میں کسی تماشے کی اجازت نہیں، جب ملکی حالات بہتر ہونے لگتے ہیں توان کا فتنہ فساد شروع ہوجاتا ہے، لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وزیراعظم […]

Read More
ادارتی پسند

اٹامک انرجی ایجنسی کا رکن منتخب ہونا اس بات کی علامت ہے کہ پاکستان پرامن ہے، دفتر خارجہ

  اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جوہری توانائی ایجنسی کا رکن منتخب ہونا پاکستان کے جوہری توانائی کے پرامن اور مثبت استعمال کی علامت ہے۔ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا دو سال کے لیے، پاکستان کو رواں ماہ ویانا میں شروع ہونے والی آئی اے ای اے جنرل کانفرنس میں مدت […]

Read More
ادارتی پسند

عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر گھر پہنچ گئے، آزادانہ تحقیقات کا حکم

  اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان گھر پہنچ گئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے پی ٹی آئی عمران خان کے لاپتہ سابق چیف سیکیورٹی آفیسر عمر سلطان کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کی جس میں وکیل فیاض کنڈوال نے عدالت […]

Read More
ادارتی پسند

ن لیگ کو اپنی بقاء انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے ، بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو اپنی بقا انتشاری سیاست میں نظر آتی ہے۔اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے رہنما پرانی روش پر چل کر جلسے کے حوالے سے غلط فہمیاں پیدا کر رہے ہیں، ان کے غیر ذمہ دارانہ […]

Read More
ادارتی پسند

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت

فلپائن میں منکی پاکس کے نئے کیس کی شناخت ہوئی ہے، جس کی فلپائنی وزارتِ صحت نے تصدیق کی ہے۔فلپائنی وزارتِ صحت کے مطابق دسمبر کے بعد سے فلپائن میں ایم پاکس کا یہ پہلا کیس ہے۔فلپائن کی وزارتِ صحت کا مزید کہنا ہے کہ کیس کی شناخت 33 سالہ مقامی شخص میں ہوئی ہے۔فلپائنی […]

Read More
ادارتی پسند

وزیراعظم کا آج دورہ کوئٹہ ، سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کرینگے

وزیراعظم شہبازشریف آج کوئٹہ کا اہم دورہ کریں گے۔وزیراعظم محمد شہبازشریف آج دورہ کوئٹہ کے موقع پر سیاسی جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کریں گے، وزیراعظم شہبازشریف سے گورنر اور وزیراعلی بلوچستان بھی ملاقات کریں گے۔محمد شہبازشریف ن لیگ، پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین اور پارلیمانی وفود سے بھی ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں […]

Read More
ادارتی پسند

شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دیدیا

پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیا۔شازیہ مری اور نفیسہ شاہ نے عام انتخابات میں کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے استعفیٰ دے دیا تھا۔سیدہ نفیسہ شاہ این اے 202 خیرپور سے جبکہ شازیہ مری این اے 209 سانگھڑ سے […]

Read More