اسلام آباد:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر الیکشن کمیشن کا ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ عام انتخابات ہونگے یا ضمنی الیکشن۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ متعلقہ صوبائی اسمبلی کاالیکشن دوبارہ ہوگا۔جیتنے بھی اراکین مستعفی ہونگے 60روز میں ضمنی انتخابات کرادینگے۔واضح رہے کہ اسمبلیوں کے تحلیل ہونے پر الیکشن کمیشن کو دونوں صوبوں میں 4سو سے زائد حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے ہونگے۔
ادارتی پسند
صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں بلکہ صوبائی کے ضمنی الیکشنز ہونگے،الیکشن کمیشن
- by Rozenews
- نومبر 28, 2022
- 0 Comments
- 1110 Views
- 3 سال ago
Leave feedback about this