معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کیلئے فی یونٹ قیمت میں 10روپے 26پیسے کمی کا امکان

کراچی:کے الیکٹرک کے بجلی صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی،ایک ماہ کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 10روپے26پیسے کمی کا امکان ہے۔ہمارے نمائندے کے مطابق کے الیکٹرک نے نیپرا میں فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کمی کی درخواست دائر کردی جس کی سماعت30جنوری کو ہوگی۔کے الیکٹرک نے گزشتہ ماہ دسمبر کے ایف سی اے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔تفصیلات کے مطابق 100 انڈیکس نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز 602 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 720 پر بند ہوا ہے۔عارف سکیورٹیز کے جاری کیے گئے ریسرچ نوٹ کے مطابق سیاسی صورتحال کے سبب کاروباری ہفتے کا آغاز منفی رجحان سے ہوا ہے اور […]

Read More
معیشت و تجارت

وزیر خزانہ نے ای سی سی کااجلاس آج طلب کرلیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی کا اجلاس آج طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی 6نکالی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ذرائع کاکہنا ہے کہ ای سی سی کے اجلاس میں کسان پیکج کے تحت5سال پرانے ٹریکٹر ز کم ڈیوٹی پر درآمد کی منظوری کا امکان ہے۔کراچی صنعتی […]

Read More
معیشت و تجارت

روپے کی قدر کم،ڈالر کی اڑان جاری

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر12پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے 27پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر228روپے15پیسے کاتھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف بتا رہا ہے پاکستان مالیاتی خسارے میں جارہا ہے،شوکت ترین

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کاکہنا ہے کہ آئی ایم ا یف بتا رہا ہے کہ پاکستان مالیاتی خسارے میں جارہا ہے۔کراچی میں پی ٹی آئی کے ترجمان مزمل ا سلم کے ہمراہ پریس کانفنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ حکومت کومہنگائی کی کوئی فکر نہیں ہے،اسحق ڈار ہر ہفتے صوبوں سے رابطے […]

Read More
معیشت و تجارت

لاہور:ملزم مالکان کا آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار

گندم 4ہزار روپے من ہونے کے باوجود لاہور میں مالکان نے آٹے کی قیمت کم کرنے سے انکار کردیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق20کلو سرکاری آٹے کے تھیلے کی سپلائی بند کردی گئی جبکہ 10کلو سرکاری آٹے کا تھیا 648روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق15کلو آٹے کا کمرشل تھیلا19000روپے میں فروخت ہورہا ہے۔لاہور میں مہنگا آٹا […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر قدر میں اضافہ،روپیہ مزید غیرمستحکم

پاکستانی روپیہ روز بروز مزید غیرمستحکم ہورہا ہے جس کی وجہ سے امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہے۔آج بھی امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر11پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر228روپے14پیسے کا ہوگیا تھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹربینک میں ڈالر228روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228روپے سے تجاوز کرگیا۔آج صبح کاروباز کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر32پیسے مہنگے ہونے کے بعد228روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس 177پوائنٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ تک حکومتی رسائل کی باتیں بے بنیاد ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ وریونیو اسحق ڈار نے کمرشل بینکوں میں موجود زرمبادلہ تک حکومتی رسائل کے بے بنیاد اور مذموم پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں ملک کو تباہ کرنے و الے عناصر مذموم مقاصد کیلئے اس طرح کی بے بنیاد باتیں کرتے رہے ہیں۔وزیر خزانہ نے کہا […]

Read More
معیشت و تجارت

ایل پی جی کی قیمت میں 50روپے اضافہ،250کی کلو ہوگئی

اسلام آباد:مارکیٹنگ کمپنیز نے لیکوئیڈ پٹرولیم گیس کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ کردیا۔ایل پی جی کی قیمت 250روپے کلو تک پہنچ گئی جبکہ اوگرا نے جنوری کیلئے قیمت204روپے فی کلو مقرر کی ہے،ایل پی جی قیمت اضافہ کے بعد گھریلو سلنڈر3,000روپے،کمرشل سلنڈر11,350تک پہنچ گیا۔چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن عرفان کھوکھر نے کہا کہ […]

Read More