معیشت و تجارت

انٹربینک میں ڈالر228روپے سے تجاوز کرگیا

انٹربینک میں ڈالر228روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 228روپے سے تجاوز کرگیا۔آج صبح کاروباز کے آغاز میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر32پیسے مہنگے ہونے کے بعد228روپے25پیسے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس 177پوائنٹس کے اضافے کے بعد40935پر آگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image