پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے ساتھ امریکی ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔آج صبح بھی کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر12پیسے مہنگا ہونے کے بعد228روپے 27پیسے کا ہوگیا ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے اختتام پر ڈالر228روپے15پیسے کاتھا۔دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آرہا ہے۔پاکستان سٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس268پوائنٹس کم ہونے کے بعد40ہزار55پر آگیا ہے۔
معیشت و تجارت
روپے کی قدر کم،ڈالر کی اڑان جاری
- by Rozenews
- جنوری 16, 2023
- 0 Comments
- 1119 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this