معیشت و تجارت

بلوچستان میں گندم کی قلت کا خدشہ

کوئٹہ : بلوچستان حکومت کی جانب سے گندم اضلاع سے باہر لے جانے پرپابند ی کے باعث صوبے میں گندم کی قلت کا بحران پھر سر اُٹھانے لگا بلوچستان حکومت کا محکمہ خوراک ان دنوں 10 لاکھ بوری گندم کی خریداری میں مصروف ہے اس مقصدکیلئے صوبائی حکومت نے نصیر آباد کچھی ، جھل مگسی […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا ہوگیا

گذشتہ روز سے امریکی ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے شروع ہوا ہے جو آج بھی جاری ہے ۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 17 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 25 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 42 پیسے پر بندہوا تھا ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں پچاس فیصد سے زائد اضافہ

ایک سال کے دوران بجلی کی قیمتوں میں پچاس فیصد سے زائد اضافہ کیاگیا ۔ نیپرا دستاویز کے مطابق فیول ایڈجسٹمنٹ اور سر چارجز کی مد میں بجلی مہنگی کی گئی بجلی کی بنیادی ٹیرف میں دس روپے اضافے ہوا ، گھریلو صارفین کی بجلی پچاس فیصد مہنگی کی گئی ۔دستاویز کے مطابق گھریلو صارفین […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کئی روز مہنگا ہونے کے بعد آج سستا

امریکی ڈالر کئی روز اڑان بھرنے کے بعد آج نیچے آیا ہے۔انٹر بینک میںڈالر ایک روپے 35 پیسے سستا ہونے کے بعد 286 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 85 پیسے پر بند ہوا تھا ،ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج مثبت رحجان دیکھنے میں آرہا […]

Read More
معیشت و تجارت

2 ہزار 248 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت ، اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ حکومت نے 2 ہزار 248 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کردیے ۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت کا ہدف 900 ارب مالیت کے بلز فروخت کا تھا نیلامی میں تین ماہ کے 2154 ارب مالیت کے بلز فروخت کیے […]

Read More
معیشت و تجارت

روپے کی قدر میں کمی ، آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب

اسلام آباد:اوگرا نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونیوالے نقصان کی تفصیل مانگ لی ۔اوگرا نے آئل کمپنیوں سے چھ ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دو ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنیوں […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی قدر میں آج پھر اضافہ

امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھورہاہے آج صبح کاروبار کے آغا ز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹر بینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 29 پیسے پر […]

Read More
معیشت و تجارت

رواں مالی سال تجارتی خسارے میں کتنے ارب ڈالر کی کمی ہوئی ؟ اعداد وشمار جاری

موجودہ مالی سال کے پہلے نو ماہ کے تجارتی اعداد وشمار جاری کردیئے گئے ہیں ، ادارہ شماریات کے مطابق 9 ماہ میں تجارتی خسارہ 35.51 فیصد کمی سے بائیس ارب 90 کروڑ ڈالر رہا گذشتہ مالی سال اسی مدت میں خسارے کا حجم 35 ارب پچاس کروڑ ڈالر تھا ۔اعداد وشمار کے مطابق فروری […]

Read More
معیشت و تجارت

ایشیا ئی ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی

اے ڈی بی کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح میںدگنے سے زیادہ 27.5 فیصد تک اضافہ رہا اور گروتھ میں 0.6 فیصد کمی کے بعد معاشی ترقی کی شرح دو فیصد تک ہوگی ۔ایشیا ترقیاتی بینک نے سالانہ آﺅٹ لک رپورٹ جاری کردی ۔ایشیا ترقیاتی بینک رپورٹ کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 287 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد:کاروباری ہفتے کے دوسرے دن آض امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے جبکہ روپے کی قدر کم ہوئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 96 پیسے مہنگا ہونے کے بع 287 روپے کا ہوگیا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے پچاس پیسے مہنگا ہوکر 291 روپے کا ہوگیا ۔یہاں یہ […]

Read More