اسلام آباد:اوگرا نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونیوالے نقصان کی تفصیل مانگ لی ۔اوگرا نے آئل کمپنیوں سے چھ ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دو ہفتوں میں نقصان کی تفصیل جمع کرانے کا کہا گیا ہے ۔اوگرا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کمپنیوں کی درآمد ی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہیے اور کمپنیاں نقصان سے بچنے کیلئے درآمدات حکومتی پالیسی کے مطابق یقینی بنائیں ۔
معیشت و تجارت
روپے کی قدر میں کمی ، آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب
- by web_desk
- اپریل 5, 2023
- 0 Comments
- 816 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this