معیشت و تجارت

بجلی کی قیمت میں 9 پیسے اضافہ، صارفین پر ایک ارب دس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ

بجلی کی قیمت میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 9 پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا گیا، جس کے نتیجے میں صارفین پر ایک ارب دس کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا نے ستمبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ (ایف سی اے) کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی، اس حوالے سے […]

Read More
معیشت و تجارت

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی مہنگی ہونے کے بعد فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں سستی

گزشتہ روز کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 12 روپے 68 پیسے مہنگی کرنے کے بعد نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 4 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی کر دی ۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی ستمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے  سے بھی کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے رہ گئی  ہے۔  دس گرام سونےکا بھاؤ  858 روپےکم ہوکر ایک […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کی مجموعی شرح 0.35 فیصد اضافے کے بعد 27.13 فیصد پر پہنچ گئی

عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو نے لگا، ملک بھر میں مہنگائی بڑھ گئی، مہنگائی کی مجموعی شرح 0.35 فیصد اضافے کے بعد 27.13 فیصد پر پہنچ گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 35 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، عالمی بینک

عالمی بینک نے آگاہ کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے آئے گی، نقصانات کے تخمینے کی رپورٹ کی تیاری میں اقوام متحدہ، یورپی یونین اور دیگر عالمی تنظیمیں شامل ہیں۔ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری اور نقصانات کے تخمینہ کی رپورٹ اگلے ہفتے […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کی لہر کا اثر، جولائی تا اگست بڑی صنعتوں کی پیداوار 0.4 فیصد گر گئی

مہنگائی کی لہر کا اثر صنعتی پیداوار تک پہنچ گیا، جولائی تا اگست بڑی صنعتوں کی پیداوار 0.4 فیصد گر گئی۔ وفاقی ادارہ شماریات نے بڑی صعنتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی تا اگست تمباکو کی پیداوار میں 43.5 فیصد کمی ہوئی، […]

Read More
معیشت و تجارت

ایران نے روس سے بھی سستے پٹرول کی آفر دے دی

ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہاہے کہ  پاکستان اگر روس سے پیٹرول خریدا سکتا ہے تو ایران سے  مزید سستا پٹرول کیوں نہیں خرید سکتا ۔ تفصیلات کے مطابق ایران نے ایک بار پھر پاکستان کو سستا پیٹرول خریدنے کی پیشکش کی ہے  ،ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نےمیڈیا  سے بات […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے سیاسی استحکام ضروری ہے۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا وفاقی دارالحکومت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ معاشی ترقی میں ٹیکنالوجی اہم کردار ادا کرتی ہے، انھیں یاد ہے کہ […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کا جن بدستور بے قابو، ہفتے کے دوران 18 بنیادی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کا جن بدستور بے قابو ہے، وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک بھر میں حالیہ ہفتے کے دوران 18 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جن میں دالیں، سبزیاں، گوشت، چاول اور صابن شامل ہیں۔ ملک میں مسلسل دو ہفتے اضافے کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اسحاق ڈار 4 روزہ دورے پر امریکہ میں، آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت متوقع

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار 4 روزہ سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے، جہاں وہ آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزارت خزانہ کے مطابق سالانہ اجلاس کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور عالمی بینک حکام سے ملاقاتیں کریں گے، ملاقات میں آئی ایم […]

Read More