معیشت و تجارت

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے  سے بھی کم ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 46 ہزار 400 روپے رہ گئی  ہے۔

 دس گرام سونےکا بھاؤ  858 روپےکم ہوکر ایک لاکھ 25 ہزار 514 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونےکا بھاؤ 35 ڈالراضافے سے ایک ہزار 658 ڈالر فی اونس ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image