معیشت و تجارت

پشاور، رمضان المبارک قریب آتے ہی آٹا، چکن،ٹماٹر مہنگے

پشاور میں رمضان قریب آتے ہی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، مارکیٹ ذرائع کے مطابق پشاور میں آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت میں سو روپے اضافہ ہوگیا۔ذائع نے کہا ہے کہ مکس آٹے کے بیس کلو کے تھیلے کی قیمت 2700 سے بڑھ کر 2800 وپے ہوگئی، مارکیٹ ذرائع کا […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالرز قرض موصول

اسلام آباد: پاکستان کو چین کے نجی بینک کی جانب پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سماجی رابطے کی سائٹ پر بتایا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اکاؤنٹ میں چائنیز بینک آئی سی بی سی کی جانب سے بھیجی گئی 500 ملین ڈالر کی رقم موصول […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر مزید مہنگا ہونے لگا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ اورپاکستان روپے کی قدر میں کمی جاری ہے، آض کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر آٹھ پیسے مہنگا ہوکر 282 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا۔گذشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 282 روپے 42 پیسے پربند […]

Read More
معیشت و تجارت

دوست ممالک سے پانچ سے چھ ارب ڈالر کی فنانسگ کیلئے کوششیں تیز

حکومت آئی ایم ایف کیساتھ تاخیر کے شکار اسٹاف لیول معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کیلئے کوشاں پاکستان نے دوست ملکوں سے پانچ سے چھ ارب ڈالر کی فنانسنگ کیلئے کوششیں تیز کردیں۔آئی ایم ایف کے مطالبے پر تین ملکوں کی گارنٹی حاصل کی جارہی ہے چین سے دوارب ڈالر کے سیف ڈیپازٹس رول […]

Read More
معیشت و تجارت

رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں دگنا اضافہ

ماہ مقدس قریب آتے ہی ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز متحرک ہوگئے ہیں جس سے پریشان عوام کو مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح چمن مین بھی رمضان المبارک کا مہینہ قریب آتے ہی گران فروشوں نے اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں کئی گنا ہ اضافہ کردیا ہے۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالرز کی قلت کے باعث آئی پی پیز کو ادائیگیاں رک گئیں

اسلام آباد: ملک میں ڈالر ز کی قلت کے باعث انڈپینڈنٹ پاور پلانٹس آئی پی پیز کوادائیگیاں رک گئیں۔سینٹرل پاور چیزنگ ایجنسی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سی پیک کے تحت لگیں چینی آئی پی پیز کے بقایا جات دیڑھ ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق چین کے کوئلے کے پاور پلانٹس […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

اسلام آباد: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں آج اضافہ ہوا ہے پاکستان روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 65پیسے مہنگا ہوکر 283 وپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر گذشتہ روز 282 روپے 85 پیسے پربند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلہ سستا ہوگیا

اسلام آباد: پاکستانیوں کیلئے بڑی خبرآگئی، عالمی مارکیٹ میں تیل، گیس اور کوئلے کی قیمتوں میں واضح کی ہوئی، عالمی آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں 6 اعشایہ 39 فیصد کمی سے فی بیرل 66 اعشاریہ 77 ڈالر پر آگئی۔برینٹ کروڑ آئل کی قیمت 6 فیصد کمی سے فی بیرل 72 اعشاریہ 80 […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی اڑان آج بھی جاری 282 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی اڑان تسلسل کیساتھ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان روپیہ دو بہ زوا ل ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے انٹربینک میں ڈالر اکیس پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے پچاس پیسے کا ہوگیا ہے، گذشتہ روز کاروبار کے […]

Read More
معیشت و تجارت

امریکی ڈالرکی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، آج مزید مہنگا

اسلام آباد: امریکی ڈالر کی پرواز رکنے کا نام نہیں لے رہی، جبکہ پاکستانی روپیہ زوال پذیر ہے آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر مزید مہنگا ہواہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 14 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 281 روپے 75 پیسے کا ہوگیا ہے گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 61 […]

Read More