ماہ مقدس قریب آتے ہی ناجائز منافع خور اور ذخیرہ اندوز متحرک ہوگئے ہیں جس سے پریشان عوام کو مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح چمن مین بھی رمضان المبارک کا مہینہ قریب آتے ہی گران فروشوں نے اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں کئی گنا ہ اضافہ کردیا ہے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی سبزیوں اور دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اچانک اضافے شہریوں کے ہوش اُڑا دیئے ہیں چیمن میں رمضان سے قبل ہی گران فروشوں نے کمر کس لی ہے اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ کردیا
معیشت و تجارت
رمضان المبارک قریب آتے ہی اشیا ء خوردونوش کی قیمتوں میں دگنا اضافہ
- by web_desk
- مارچ 17, 2023
- 0 Comments
- 922 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this