معیشت و تجارت

گذشتہ ہفتے سستا ہونیوالا ڈالر آج مہنگا ہوگیا

گذشتہ ہفتے کے آخری دنوں میں امریکی ڈالر تسلسل کیساتھ سستا ہونے کے بعد آج ہفتے کے پہلے کاروباری دن مہنگا ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر دس پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے ۔گذشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 40 پیسے پربند ہوا تھا۔پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

شیخوپورہ : 48 ہزار لیٹر پیٹرول لیجانیوالا ٹینکر اُلٹ گیا

شیخو پورہ میں بائی پاس روڈ پر پیٹرول ٹینکر اُلٹ گیا جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے ۔پولیس نے کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کیلئے 500 میٹر تک کے علاقے اور سڑک کو دونوں اطراف سے بند کردیا ہے ۔پیٹرول کی بحفاظت دوسرے ٹینکر میں منتقلی کیلئے آئل ریکوری یونٹ منگوا لیاگیا […]

Read More
معیشت و تجارت

چینی کی قیمت کیساتھ فوڈ انڈسٹری کی مشکلات میں اضافہ

چینی کی قیمت میں 30 سے 40 روپے اضافے نے فوڈ انڈسٹری کی مشکلات بڑھا دی ہیں ۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اگر چینی کی قیمت بڑھنے کا سلسلہ نہ رکا تو متعدد فوڈ فیکٹریاں بند ہوجائیں گی ، اور محنت کشوں کے گھروں میں چولہے ٹھنڈے پڑ جائیں گے صنعت کارو ں نے […]

Read More
معیشت و تجارت

معیشت کو بلند مہنگائی اور بیرونی ادائیگیوں کے توازن کے دباؤ کا سامنا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کو بلند مہنگائی اور بیرونی ادائیگیوں کے توازن کے دبائو کا سامنا ہے۔گورنر بینک دولت پاکستان جمیل احمد نے 13 اپریل 2023 کو واشنگٹن ڈی سی میں بارکلیز کے زیر اہتمام ’پاکستان کی اقتصادی مشکلات اور مستقبل کا لائحہ عمل‘ کے موضوع […]

Read More
معیشت و تجارت

سستا پٹرول فراہمی منصوبہ ڈیلرز کی ہچکچاہٹ کی نذر

اسلام آباد: موٹرسائیکلوں سواروں اور چھوٹی کاریں رکھنے والے افراد کو سستے پٹرول کی فراہمی میں پٹرولیم ڈیلرز کی ہچکچاہٹ رکاوٹ بن گئی۔پیٹرولیم ڈیلرز کو خوف ہے کہ اس مد میں انہیں بروقت ادائیگیاں نہیں کی جاسکیں گی۔ یاد رہے کہ پیٹرولیم کے وزیر مملکت مصدق ملک نے گزشتہ دنوں یہ اعلان کیا تھا کہ […]

Read More
معیشت و تجارت

یوٹیلٹی اسٹور ز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کردی گئیں۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کرد ی گئی ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے جبکہ 500 گرام کھجور کے پیکٹ پر دس روپے کی کمی کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر آج مزید سستا

امریکی ڈالر کی کئی روز سے قدر کم ہونے کا سلسلے جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتر ی ہے آج کاروبار کے آغاز میں انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے ۔انٹربینک میں ڈالر 41 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 50 پیسے کا ہوگیا گذشتہ روز انٹربینک […]

Read More
معیشت و تجارت

جمعتہ الودا ع ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج بند رہے گا

کراچی میں واقع پاکستان اسٹاک ایکسچینج آج جمعتہ الوداع کے موقع پر بند رہے گا۔یہ بات پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں بتائی گئی ہے ۔گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پر بند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

عید پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید الفطر پر نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا ایک بیان میں اسٹیٹ بینک نے کہا کہ عید پر نئے نوٹ جاری نہیں ہونگے مرکزی بینک کے مطابق نئے نوٹ ایس ایم ایس کے ذریعے جاری کیے جاتے تھے ۔

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر آج مزید سستا

گذشتہ روز کی طرح امریکی ڈالر کی قدر میں آج مزید کمی ہوئی ہے انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 62 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہوگیا گذشتہ رو ز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا ۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے دس پیسے سستا […]

Read More