معیشت و تجارت

یوٹیلٹی اسٹور ز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کردی گئیں۔

یوٹیلٹی اسٹور ز پر بیسن اور کھجور کی قیمتیں کم کردی گئیں۔

یوٹیلٹی اسٹورز پر کھجور اور بیسن کی قیمتوں میں کمی کرد ی گئی ۔حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کردی گئی ہے جبکہ 500 گرام کھجور کے پیکٹ پر دس روپے کی کمی کی گئی ہے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق بیسن 240 روپے فی کلو سے کم ہو کر 225 روپے فی کلو میں دستیاب ہوگا جبکہ 500 گرام کھجور کا پیکٹ 235 روپے میں فروخت ہوگا۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری طورپر نافذ العمل ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image