شیخو پورہ میں بائی پاس روڈ پر پیٹرول ٹینکر اُلٹ گیا جس میں 48 ہزار لیٹر پیٹرول موجود ہے ۔پولیس نے کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کیلئے 500 میٹر تک کے علاقے اور سڑک کو دونوں اطراف سے بند کردیا ہے ۔پیٹرول کی بحفاظت دوسرے ٹینکر میں منتقلی کیلئے آئل ریکوری یونٹ منگوا لیاگیا ہے۔
معیشت و تجارت
شیخوپورہ : 48 ہزار لیٹر پیٹرول لیجانیوالا ٹینکر اُلٹ گیا
- by web_desk
- اپریل 16, 2023
- 0 Comments
- 1103 Views
- 3 سال ago

Leave feedback about this