پاکستان

190 ملین پاﺅنڈ ریفرنس ، آج بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان

پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی پر 19 کروڑ پاو¿نڈز کے ریفرنس میں آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے۔بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو عدالت میں پیش کیا جائے گا، کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کریں گے۔عدت میں نکاح کیس کی سماعت […]

Read More