انا للہ وانا الیہ راجعون !گولڑہ شریف کے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے
صوفیانہ تعلیمات اور روحانی خدمات کے حوالے سے معروف شخصیت کے انتقال کی خبر سنتے ہی عقیدت مندوں اور مریدین میں رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ درگاہ عالیہ غوثیہ گولڑہ شریف کے سجادہ نشین پیر سید معین الحق گیلانی کے بڑے صاحبزادے پیر سید مہر فرید الحق گیلانی انتقال کر گئے ہیں۔ترجمان […]