ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری ، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق
ملک بھر میں برسات کے نئے سلسلے نے ہر طرف جل تھل ایک کردیا، بارش کے باعث کئی علاقے زیر آب آگئے اور کئی بند ٹوٹ گئے، مکان کی چھت گرنے اور ڈوبنے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ ماں اور 2 بچے زخمی ہوگئے۔ملک بھر میں پوسٹ مون سون کا اسپیل جاری ہے، لاہور […]